بالی وڈ کے سپر اسٹار ورون دھون کی نئی فلم 'بیبی جان' کا ٹریلر 9 دسمبر کو ممبئی میں لانچ ہوگا

تماہوگاری Berita

بالی وڈ کے سپر اسٹار ورون دھون کی نئی فلم 'بیبی جان' کا ٹریلر 9 دسمبر کو ممبئی میں لانچ ہوگا
بیبی جانورون دھونکیرتی سریش
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 53%

بالی وڈ کے سپر اسٹار ورون دھون کی نئی فلم 'بیبی جان' کا ٹریلر ایونٹ میں ورون دھون کے ساتھ کیرتی سریش، وامیقہ گبی، ڈائریکٹر کالیس اور پروڈیوسر ایٹلی بھی موجود ہوں گے۔ یہ فلم اس سال کے آخر میں 25 دسمبر کو ریلیز ہوگی اور کرسمس کے موقع پر واحد ریلیز ہونے کا اعزاز حاصل کرے گی۔

ٹریلر لانچ ایونٹ میں ورون دھون کے ساتھ کیرتی سریش ، وامیقہ گبی ، ڈائریکٹر کالیس اور پروڈیوسر ایٹلی بھی موجود ہوں گےبالی وڈ کے سپر اسٹار ورون دھون کی نئی فلم " بیبی جان " کا ٹریلر 9 دسمبر کو ممبئی میں ایک شاندار تقریب میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ فلم اس سال کے آخر میں 25 دسمبر کو ریلیز ہوگی اور کرسمس کے موقع پر واحد ریلیز ہونے کا اعزاز حاصل کرے گی۔

ذرائع کے مطابق، ٹریلر لانچ ایونٹ میں ورون دھون کے ساتھ کیرتی سریش، وامیقہ گبی، ڈائریکٹر کالیس اور پروڈیوسر ایٹلی بھی موجود ہوں گے۔ اس کے علاوہ جیو اسٹوڈیوز کی جوتی دیشپانڈے، سینے ون اسٹوڈیوز کے مراد کھیتانی اور میوزک ڈائریکٹر تھمن ایس بھی تقریب کی رونق بڑھائیں گے۔ فلم کے ٹیزر نے ناظرین کو فلم کی دنیا کی ایک جھلک دکھائی ہے، جبکہ گانے "نین مٹکا" نے فلم کے تفریحی پہلوؤں کو نمایاں کیا۔ اب ٹریلر میں فلم کے ایکشن، جذباتی مناظر اور مکمل تفریح کا بھرپور اندازہ ہوگا۔

ٹریڈ ماہرین کا ماننا ہے کہ "بیبی جان" کرسمس کے موقع پر خالی میدان کا فائدہ اٹھا سکتی ہے اور اگر فلم کا مثبت تاثر قائم ہوا تو یہ سال کی بڑی ہٹ ثابت ہو سکتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کا ایک خصوصی ٹریلر 30 ستمبر کو بگ سنی ایکسپو 2024 میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا، جہاں اسے زبردست پذیرائی ملی۔Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بیبی جان ورون دھون کیرتی سریش وامیقہ گبی ڈائریکٹر کالیس ایٹلی ٹریلر لانچ 25 دسمبر

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الو ارجن نے ' پشپا 2' کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےالو ارجن نے ' پشپا 2' کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےیہ معاوضہ بالی وڈ کے بڑے اداکاروں کی فلم کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »

لیلیٰ زبیری کو بالی وڈ کے کس لیجنڈ اداکار نے فلم میں کام کی پیشکش کی؟لیلیٰ زبیری کو بالی وڈ کے کس لیجنڈ اداکار نے فلم میں کام کی پیشکش کی؟جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں پاکستان کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے بطور مہمان شرکت کی
Baca lebih lajut »

سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہےسمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہےتامل فلموں کی سپر اسٹار سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے پس منظر کے بارے میں خاموشی توڑ دی اور کہا کہ خواتین کو زیادہ چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Baca lebih lajut »

فلموں کی ناکامی پر باتھ روم میں جاکر رویا: شاہ رخ کا انکشاففلموں کی ناکامی پر باتھ روم میں جاکر رویا: شاہ رخ کا انکشافاگر آپ کبھی ناکام ہوجائیں تو یہ نہ سوچیں کہ آپ کی جاب یا آپ کا کام غلط ہے: بالی وڈ اسٹار کی تقریب میں گفتگو
Baca lebih lajut »

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےالو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےبھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
Baca lebih lajut »

انداز اپنا اپنا: سلمان خان نے شوٹنگ میں تاخیر کے راز سے پردہ اٹھا دیاانداز اپنا اپنا: سلمان خان نے شوٹنگ میں تاخیر کے راز سے پردہ اٹھا دیاکامیڈی فلموں کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھنے والی بالی وڈ فلم انداز اپنا اپنا کو ریلیز ہوئے 30 سال مکمل ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:03:38