سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے

سینما Berita

سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے
سمانتھا رتھ پربھوطلاقناگا چیتنیا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

تامل فلموں کی سپر اسٹار سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے پس منظر کے بارے میں خاموشی توڑ دی اور کہا کہ خواتین کو زیادہ چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تامل فلموں کی سپر اسٹار سمانتھا رتھ پربھو نے اپنے سابق شوہر، اداکار ناگا چیتنیا سے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

سمانتھا سے طلاق کے بعد تامل فلموں کے اداکار ناگا چیتنیا نے سوبھیتا دھولیپالا کے ساتھ شادی کی تیاری شروع کردی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ جوڑا 4 دسمبر کو ازدواجی بندھن میں بندھنے والا ہے۔ سمانتھا نے اپنی طلاق کے بعد اپنے متعلق پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بارے میں بہت سی غلط باتیں کی گئیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں آج بھی وہ افواہیں یاد ہیں، لیکن جھوٹ کے جواب دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سمانتھا رتھ پربھو طلاق ناگا چیتنیا سوشل میڈیا بے رحم رویوں خواتین کے حقوق

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیشوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
Baca lebih lajut »

انیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیانیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیفلم بناتے وقت دونوں افراد کے درمیان مکمل اتفاق ضروری ہوتا ہے اور میں مخصوص انداز میں کام کرتا ہوں، ڈائریکٹر
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان سے طلاق کیوں لی؟ سائرہ بانو نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان سے طلاق کیوں لی؟ سائرہ بانو نے خاموشی توڑ دیسائرہ بانو کا کہنا تھا کہ اے آر رحمان کے بارے میں کچھ بھی غلط بات نہ کہیں، وہ ایک انمول شخص اور دنیا کے سب سے بہترین انسان ہیں
Baca lebih lajut »

ملائکہ اروڑہ نے ارجن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیملائکہ اروڑہ نے ارجن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیملائکہ سنگل ہیں یا نہیں؟ اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 02:59:19