فلم بناتے وقت دونوں افراد کے درمیان مکمل اتفاق ضروری ہوتا ہے اور میں مخصوص انداز میں کام کرتا ہوں، ڈائریکٹر
معروف ہدایتکار انیس بزمی نے آخر کار اداکار شاہد کپور کے ساتھ اپنے تعلقات پر پھیلنے والی افواہوں پر وضاحت دی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ شاہد کے ساتھ ان کی منسوخ شدہ کامیڈی فلم کے باوجود ان کے ذاتی تعلقات میں کوئی تلخی نہیں ہے، اور وہ دوبارہ ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انیس بزمی نے بتایا: "فلم بناتے وقت دونوں افراد کے درمیان مکمل اتفاق ضروری ہوتا ہے۔ میں ایک مخصوص انداز میں کام کرتا ہوں، جو مجھے آرام دہ محسوس کراتا ہے، اور اتنے سالوں بعد اسے تبدیل کرنا مشکل ہے۔ شاہد کے بھی اپنے خیالات اور طریقے ہیں، اور کبھی کبھی یہ دو سوچیں آپس میں میل نہیں کھاتیں، لیکن یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔"
بزمی نے مزید کہا: "شاہد بہت اچھے ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے۔ میرے دل میں ان کے لیے بہت محبت ہے، اور وہ بھی مجھ سے محبت و احترام کے ساتھ بات کرتے ہیں۔ اگر ہمارے خیالات ایک بار پھر ہم آہنگ ہوئے، تو ہم یقینی طور پر ایک بہترین فلم بنائیں گے۔" شاہد کپور اور راشمیکا مندانا کو لے کر بنائی جانے والی فلم 2023 میں شروع ہونے والی تھی، لیکن شاہد کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد فلم ملتوی کردی گئی۔ تاہم، انیس بزمی نے تمام افواہوں کو رد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان کے اور شاہد کے درمیان کوئی ذاتی تنازع نہیں ہے۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیہم ساتھ ساتھ ہیں، جو ایک بڑے خاندان کی کہانی پر مبنی تھی، اپنے وقت کی سب سے یادگار فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے
Baca lebih lajut »
’بھول بھلیّاں 3‘ کیلئے لوگوں کا پیار میری سب سے بڑی کامیابی ہے، ودیا بالنانیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں 17 سال بعد ودیا نے اپنے مشہور کردار منجولیکا کو دوبارہ پیش کیا
Baca lebih lajut »
’گندی بات‘: کم عمر لڑکیوں کو شہوت انگیز انداز میں دکھانے کے الزام پر فلمساز ایکتا کپور کے خلاف مقدمہ درجممبئی پولیس نے اتوار کو بالاجی ٹیلی فلم لمیٹڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف عدالتی حکم کے بعد ایف آئی آر درج کی ہے۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: راجپال یادیو صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے، موبائل چھین لیا53 سالہ راجپال یادیو حال ہی میں ریلیز ہونے والی انیس بزمی کی ہارر کامیڈی فلم بھول بھلیا 3 میں نظر آئے ہیں
Baca lebih lajut »
جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دیجسٹس اعجاز نے بتایا کہ ایک بریگیڈیئر نے فون کیا تھا کہ کور کمانڈر پشاور ان سے ملنا چاہتے تھے
Baca lebih lajut »
نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے
Baca lebih lajut »