ممبئی پولیس نے اتوار کو بالاجی ٹیلی فلم لمیٹڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف عدالتی حکم کے بعد ایف آئی آر درج کی ہے۔
’گندی بات‘: کم عمر لڑکیوں کو شہوت انگیز انداز میں دکھانے کے الزام پر فلمساز ایکتا کپور کے خلاف مقدمہ درج2020 میں بھی ’ٹرپل ایکس‘ سیریز کے سیزن 2 میں انڈین فوج اور اس کی وردی کی توہین کرنے کے الزام میں ایکتا کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی تھیانڈیا کی معروف فلمساز ایکتا کپور اور اُن کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف ’گندی بات‘ نامی ویب سیریز میں ’کم عمر لڑکیوں کو شہوت انگیز انداز میں دکھانے‘ کے الزام پر مقدمہ درج کیا گیا...
فلم پروڈیوسرز پر تعزیرات ہند کے سیکشن 13 اور 15 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکنالوجی سے متعلقہ ایکٹ کے سیکشن 67 اے اور وومن پراہیبیشن ایکٹ کی دفعہ 292، اور آئی پی سی کی دفعہ 293 اور 295اے کے ساتھ ساتھ سگریٹ اور تمباکو کی مصنوعات کی روک تھام کے اشتہار کے قانون کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
اس میں یہ اعتراض کیا گیا ہے کہ ویب سیریز میں سکول یونیفارم میں اداکاروں کو بوس و کنار ہوتے دکھایا گیا ہے جس کا بچوں پر ’بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔‘ چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق جرائم کے اور ان کو فحش مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر کم از کم پانچ سال اور زیادہ سے زیادہ سات سال قید ہو سکتی ہے۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 295 اے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق ہے۔ یہ سیکشن کسی شخص کی طرف سے کسی بھی طبقے کے مذہب یا مذہبی عقائد کی توہین کرنے یا اس کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کسی بھی دانستہ اور بدنیتی پر مبنی کوشش سے متعلق ہے۔
ایکتا کپور کو ٹرپل ایکس ٹو سیریز میں ایک فوجی افسر کی بیوی کے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سین کے لیے سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا گیا۔ ڈرامہ تیرے بِن کے انڈیا میں ’ری میک‘ کی خبریں: ’میرب کہاں سے لاؤ گی اِیکتا، یہ کردار صرف یمنیٰ زیدی ہی ادا کر سکتی ہے‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درجکارروائی یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے نتیجے میں سامنے آئی ہے
Baca lebih lajut »
ایم ڈی کیٹ میں بلوٹوتھ ڈیوائسز کے استعمال کے الزام میں گرفتار افراد کیخلاف مقدمہ درجخیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں مبینہ طور پر خفیہ بلوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
چیمپئنز کپ: صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ حسنین کو کیوں دیدیا؟مارخورز کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر صائم ایوب کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا، انہوں نے میچ میں 5 وکٹیں حاصل کی تھیں
Baca lebih lajut »
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیااسلام آباد میں پروگرام کے اختتام پر جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا گیا تو وہ اسٹیج سے اتر گئے تھے
Baca lebih lajut »
ندیم بیگ نے مہوش اور ہانیہ کو کن سیاسی شخصیات کی بائیوپِک کیلئے چُنا؟فلمساز کے انتخاب نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کردیا
Baca lebih lajut »
اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
Baca lebih lajut »