خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں مبینہ طور پر خفیہ بلوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
بلوچستان پولیس کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پیپر لیک کرنے اور بلیوٹوتھ کے استعمال کے الزام میں گرفتار 8 افراد پر تھانہ کرک میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان کرک سے بلوچستان میں ایم ڈی کیٹ بلوٹوتھ سے ٹیسٹ حل کرنے کی کوشش کر رہے تھے، ملزمان نے امیدواروں کو بلوچستان میں رجسٹرڈ ہونے کا کہا تھا، کرک کے رہائشیوں نے ایم ڈی کیٹ کیلئے خود کو بلوچستان میں رجسٹرڈ کروایا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرک: ایم ڈی کیٹ میں بلوٹوتھ ڈیوائسز کے استعمال کے الزام میں 8 افراد گرفتارملزمان کا تعلق مبینہ طور پر گزشتہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پیپر آؤٹ کرنے والے گینگ سے ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈاپور کئی گھنٹے کی گمشدگی کے بعد سامنے آگئے، پشاور میں موجوداسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
’آئی نئی‘ گانے کے کوریوگرافر کیخلاف ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج21 سالہ خاتون کوریوگرافر نے بھارتی شہر حیدرآباد میں جانی ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرایا
Baca lebih lajut »
'رکو، میں آرہا ہوں'، عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران مشہور گانا چلانے سے روک دیاریلیوں میں گانے کے استعمال کے خلاف گانے کے شریک لکھاری اسحاق ہائس کے بیٹے نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا
Baca lebih lajut »
کارساز حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو منشیات کیس میں بھی گرفتار کرنےکی اجازت دے دیمیڈیکل رپورٹ سے تصدیق ہوئی کہ ملزمہ کے جسم میں آئس پائی گئی ہے، میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں ملزمہ کے خلاف نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »