فلمساز کے انتخاب نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کردیا
ندیم بیگ نے مہوش اور ہانیہ کو کن سیاسی شخصیات کی بائیوپِک کیلئے چُنا؟پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف فلمساز ندیم بیگ نے سیاسی شخصیات پر مبنی بائیوپک کے لیے اداکاراؤں کا انتخاب کرلیا۔
انٹرویو کے دوران، میزبان عفت عُمر نے ندیم بیگ سے پوچھا کہ اگر آپ پاکستان کی سیاسی شخصیات پر بائیوِپک بنائیں گے تو آپ کس شخصیت کے لیے کونسے اداکار یا اداکارہ کا انتخاب کریں گے؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلبھارت کی اداکار جوڑی نے مداحوں اور شوبز شخصیات کو حیران کردیا
Baca lebih lajut »
سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: وزیراعظمملک کو سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے، ہم نے اپنی سیاست کی قربانی دےکرملکی معیشت کو بچایا: شہباز شریف
Baca lebih lajut »
اہم آئینی ترامیم کیلیے ’فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعویصدر مملکت اور وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کو علیحدہ علیحدہ عشائیہ، آئینی ترمیم پیش کرنے پر اتفاق
Baca lebih lajut »
پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
Baca lebih lajut »
ماولا جت کی بھارت میں رہائی روک دی گئیبھارت میں پاکستانی فلم 'لہجند آف ماولا جٹ' کی رہائی ملتوی ہوگئی ہے کیونکہ ہندستان اور پاکستان کے مابین سیاسی اور سماجی عدم استحکام نے اس صورتحال کو سنگین بنادیا ہے۔
Baca lebih lajut »
علی امین کے صحافیوں کیخلاف نازیبا بیان پر بیرسٹرگوہر، عمر ایوب اور اسد قیصر نے معافی مانگ لیعلی امین گنڈاپور نے اتوار کو سنگ جانی کے جلسے میں اختلاف رکھنے والے صحافیوں کو کھلی دھمکیاں دیں اور خاتون صحافیوں کیلئے بھی غلیظ زبان استعمال کی تھی
Baca lebih lajut »