جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں پاکستان کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے بطور مہمان شرکت کی
جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں پاکستان کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے بطور مہمان شرکت کی/ فائل فوٹو
جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں پاکستان کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے دلچسپ سوال کے ساتھ مختلف کھیل بھی کھیلے۔لاہور ائیر پورٹ پر اداکارہ لیلیٰ کے ایکشن،سیٹیاں بجاتی رہیں اداکارہ نے کہا کہ راج کپور کی جانب سے فلم میں کام کرنے کی پیشکش میرے لیے باعث فخر تھی لیکن میں نے اس پیشکش کو پاکستان کیلئے ٹھکرا دیا تھا کیونکہ اس وقت میں نے یہ ہی سوچا تھا کہ پاکستان کیلئے ہی کام کرنا چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
Baca lebih lajut »
وکی کوشل کا انزائٹی پر قابو پانے کا خاص نسخہ، نوجوان فنکاروں کے لیے مفید مشورےاداکار کی آخری فلم 'بیڈ نیوز' تھی جس میں انہوں نے تریپتی ڈیمری اور اَیمی ورک کے ساتھ کام کیا
Baca lebih lajut »
سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیابالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔
Baca lebih lajut »
'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
Baca lebih lajut »
اوباما کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام کیوں ہٹایا؟ہالی وڈ کی کم عمر مصنفہ اور ڈائریکٹر مالیا نے اپنی پہلی فلم The Heart کے لیے اپنے نام سے اوباما کو ہٹا دیا
Baca lebih lajut »