اگر آپ کبھی ناکام ہوجائیں تو یہ نہ سوچیں کہ آپ کی جاب یا آپ کا کام غلط ہے: بالی وڈ اسٹار کی تقریب میں گفتگو
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شاہ رخ خان نے دبئی میں ہونے والی Global Freight Summitمیں شرکت کی اس دوران اداکار نے سامعین کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنی زندگی کی ناکامیوں پر بات کی۔
بالی وڈ کنگ کا کہنا تھا کہ ’اگر آپ کبھی ناکام ہوجائیں تو یہ نہ سوچیں کہ آپ کی جاب یا آپ کا کام غلط ہے، ہو سکتا ہے کہ آپ جس ماحول میں کام کررہے ہیں آپ اسے سمجھ نہ پائے ہوں، آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ لوگ آپ کے کام پر کس طرح کے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں، اگر میں ان لوگوں کیلئے جن کی میں ملازمت کرتا ہوں جذبات پیدا نہیں کر سکتا تو میرا پروڈکٹ چاہے جتنا بھی شاندار ہو اچھا نہیں ہوسکتا ‘۔
کنگ خان کا کہنا تھا کہ ’مایوسی کے باوجود اٹھنا اور آگے بڑھنا سیکھنا چاہیے، یہ نہ سوچیں کہ کچھ چیزیں صرف آپ کیلئے غلط ہورہی ہیں تسلیم کریں کہ زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے، زندگی میں وہی ہوگا جو لکھ دیا گیا ہے، آپ خود کو اس کے لیے مورد الزام ٹھہرانا نہیں سکتے‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سمانتھا پربھو نے فلموں میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیاشاید میں نے پچھلی فلموں میں بہترین کام نہیں کیا، ناکامی قبول کرتی ہوں، سمانتھا
Baca lebih lajut »
ڈائریکٹر دھرمیش درشن کا دو بار شاہ رخ خان کی فلمیں ٹھکرانے کا انکشافجب بھی ہم ملتے ہیں وہ میرا احترام کرتے ہیں اور وہ کبھی ناراض نہیں ہوتے کہ میں ان کی پیشکش قبول نہیں کر پایا، فلمساز
Baca lebih lajut »
روزانہ 100 سگریٹ پینے کا اعتراف کرنیوالے شاہ رخ خان نے سگریٹ چھوڑدی2017 میں ایک تقریب کے دوران شاہ رخ نے بتایا تھا کہ میں اپنے بچوں آریان، سہانا اور ابراہم کی خاطر سگریٹ نوشی اور شراب نوشی چھوڑنے کا ارادہ کر رہا ہوں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ اپنی تینوں اولادوں میں کس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟بچوں میں جھگڑا نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اگر ایسا ہو تو جائیداد کے بٹوارے میں مشکل پیش آئے گی : شاہ رخ کی اپنی سالگرہ کے موقع پر گفتگو
Baca lebih lajut »
یَش راج فلمز کے آڈیشن میں ناکامی پر نورا فتیحی کا موبائل توڑنے کا انکشافاگر ہم دروازوں کو زبردستی کھولنے کی کوشش کریں گے تو وہ فائدہ مند نہیں ہوگا، اداکارہ
Baca lebih lajut »
اورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی خصوصی ویڈیو شیئر کردیاس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
Baca lebih lajut »