جب بھی ہم ملتے ہیں وہ میرا احترام کرتے ہیں اور وہ کبھی ناراض نہیں ہوتے کہ میں ان کی پیشکش قبول نہیں کر پایا، فلمساز
بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار دھرمیش درشن نے حالیہ گفتگو میں شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے تعلقات اور ان کی پیشکشوں کے بارے میں انکشافات کیے ہیں۔
دھرمیش درشن نے بتایا کہ شاہ رخ خان نے انہیں دو بار فلموں کی پیشکش کی تھی، مگر انہوں نے اپنی اصولوں کے باعث قبول نہیں کیں۔ انہوں نے کہا، "2004 میں کریم مورانی ایک فلم بنانا چاہتے تھے جس میں شاہ رخ خان کو لینا تھا، مگر میں 'بےوفا' میں مصروف تھا۔ اسی طرح، شاہ رخ نے اپنی پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز کے تحت بھی ایک فلم کی پیشکش کی، مگر میں نے اصولی طور پر اسے رد کر دیا۔"
دھرمیش درشن نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "وہ حقیقی اور عظیم فنکار ہیں اور اپنے ہر کامیابی کے مستحق ہیں۔ ایک سچے اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں کلاس اور سخاوت بھی ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ "جب بھی ہم ملتے ہیں، وہ ہمیشہ میرا احترام کرتے ہیں اور وہ کبھی ناراض نہیں ہوتے کہ میں ان کی پیشکش قبول نہیں کر پایا۔ یہ یقیناً میرا نقصان ہے کہ میں ان کے ساتھ کام نہیں کر سکا۔"Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کا سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان ؛ عالمی برانڈز کی قطاریں لگ گئیںکئی برانڈز اپنے اصول کے تحت ایسے ستاروں سے معاہدہ نہیں کرتے جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شاملشاہ رخ خان خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی اداکار ہیں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی جدوجہد کی داستان: کیسے یتیمی نے ان کی زندگی بدل دی2023 شاہ رخ خان کے لیے بے حد کامیاب رہا، جس میں پٹھان، جوان اور ڈنکی جیسی تین بلاک بسٹر فلمیں شامل تھیں
Baca lebih lajut »
شاہ رُخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتارشاہ رخ خان کو دھمکی دی گئی تھی اور 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکےتہران اور کرج میں 5 دھماکوں کی اطلاعات، پروازوں کا رخ موڑدیا گیا
Baca lebih lajut »
خواہش تھی اتنی بڑی فلمیں کروں کہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں: شاہ رخ خانفلم دیوداس کرنے کے حوالے سے کئی سینئر اداکاروں نے منع کیا تھا لیکن میں یہ فلم کرنا چاہتا تھا: اداکار کی گفتگو
Baca lebih lajut »