بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے۔
گول گپے کی ایک پلیٹ کی قیمت نے لوگوں کے ہوش اُڑا دیےبل گیٹس پتنگ اڑانے کے شوق میں دیوار چین جا پہنچے! تصاویر وائرل
تاہم اب پنجاب سے گرفتار انوج تھاپن کے گھروالوں نے ممبئی پولیس پر الزام لگایا ہے کہ پولیس کی تشدد کی وجہ سے انوج تھاپن کی موت ہوئی ہے۔گاؤں کے سرپنچ منوج کمار گودارا کا کہنا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی ہے بلکہ پولیس حراست میں تشدد کے باعث اس کی موت ہوئی ہے، یہ خودکشی نہیں قتل ہے، اس لیے اس کیس کی تحقیقات مہاراشٹر سے باہر کی کسی ایجنسی کے ذریعے ہونی چاہئے۔
انوج تھاپن کے ماموں رجنیش کا کہنا ہے کہ ہائی سیکیورٹی جیل میں انوج کی موت ممبئی پولیس کے کام پر سوالیہ نشان ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے کیوں کہ میرے بھتیجے نے خودکشی نہیں کی بلکہ اسے پولیس حراست میں قتل کیا گیا ہے۔انوج تھاپن پر ممبئی میں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والے اسلحے کا انتظام کرنے کا الزام تھا، انوج تھاپن نے ملزم وکی گپتا اور ساگر کو اسلحہ فراہم کیا تھا اور پھر ان دونوں نے 14 اپریل کی صبح سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزاماس کیس کے ملزمان نے عدالت کو بتایا تھا کہ وہ اپنی حفاظت کو لے کر خوفزدہ ہیں
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیبالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خود کشی کرلیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے پولیس کی حراست میں خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اسے فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔یاد رہے کہ ملزم...
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت کس طرح ہوئی؟ تہلکہ خیز ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے میگا سٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کرلی، ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر قتل کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر پر فائرنگ کے لیے ملزمان کو اسلحہ فراہم کیا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے...
Baca lebih lajut »
معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی...
Baca lebih lajut »