ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی...
معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگممبئیبھارت میں معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ صبح 4 بج کر 51 منٹ پر پیش آیا ہے، ملزمان کی جانب سے پہلے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد گیلکسی اپارٹمنٹس کے پاس 4 فائر کئے گئے۔ممبئی پولیس کی جانب سے علاقے میں سیکیورٹی غیر معمولی کر دی ہے، جبکہ واقعے کے بعد تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد کرائم برانچ، مقامی پولیس اور فرانزک ٹیموں نے مقام کا دورہ کیا ہے، جبکہ موقع سے گولیوں کے خول قبضے میں لے لیے...
واضح رہے جیل میں قید گینگ وار سرغنہ لورینس بشنوئی اور گولڈی برار کی جانب سے متعدد بار سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔جبکہ بھارتی ذرائع کے مطابق یہ حملہ آور انہی دونوں گینگ وار گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگواقعے کے بعد سلمان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارجبالی ووڈ سپر اسٹار نے ممبئی میں اپنے بنگلے کی بالکونی سے ہاتھ لہراکر مداحوں کا استقبال کیا
Baca lebih lajut »
میری لاڈلی بیٹی کون سی ہے؟ منیب بٹ نے بتادیاٹیلی وژن کے دو معروف اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کی دو پیاری پیاری بیٹیاں بھی ہیں، جن کے نام امل اور میرل ہیں
Baca lebih lajut »
’’میں رمضان میں مسلمان ہوا، یہ میرے دل کے بہت قریب ہے‘‘معروف بھارتی اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا ہے کہ میں رمضان المبارک میں مسلمان ہوا، یہ مہنیہ میرے دل کے بہت قریب ہے۔
Baca lebih lajut »
11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشافماما جی کے گھر میں چھوٹے سے کمرے میں اکیلے رہتا تھا اور ان کے گھر میں ٹی وی بھی نہیں تھا، اداکار
Baca lebih lajut »
فیروز خان شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑنا چاہتے تھے؟اداکار فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔
Baca lebih lajut »