اداکار فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔
فیروز خان نے کہا کہ میرا پختہ یقین ہے ہم کچھ چاہ نہیں سکتے جب تک اللہ نہ چاہے۔ زندگی میں ایسا دن بھی آتا ہے آپ گرتے ہیں اور پھر اٹھتے ہیں۔میزبان نے کہا کہ ہم نے ایک دو جگہ پر پڑھا بھی تھا کہ فیروز شوبز انڈسٹری چھوڑ رہے ہیں، اس کی کیا وجہ تھی؟
فیروز خان نے کہا کہ ایک ایسا وقت آیا ہے کہ مجھے فیصلہ کرنا چاہیے کہ میں اپنے جذبے کو یا پھر روٹ کو فالو کروں گا، جس پر میں یقین رکھتا ہوں کہ مجھے جانا ہے، جب زندگی میں سارا گلیمر ختم ہوجائے گا تو مجھے لگا کہ وہ لمحہ چننا چاہیے۔ اداکار نے کہا کہ آپ نے سنا ہوگا کہ ’ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہے، اگر کردے حوالے اس کے تو جو میری چاہت ہے، میں تجھے بخش دوں گا جو تیری چاہت ہے اور اگر نہ کرے تو جو میری چاہت ہے تو تھکا دوں گا اس میں جو تیری چاہت ہے اور ہوگا پھر وہی جو میری چاہت ہے۔‘
فیروز خان نے کہا کہ پھر میں نے سوچا کہ الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو پیغام پہنچاؤں، مثال کے طور پر اسرائیل لوگوں کو کھل کر مارتے ہیں اور چند لوگ ہی اس پر بات کرتے ہیں لوگوں کے منہ سے زبانیں نکال لی گئی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بچے کس کے پاس رہیں گے؟ اداکار فیروز خان اور سابق اہلیہ میں معاملہ طے ہو گیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان بچوں کی تحویل کے معاملے پر تصفیہ طے ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فیروز خان اور علیزہ سلطان کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کی تصدیق یوٹیوبر ایاز بروہی نے کی اور تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ فیروز خان بیٹے سلطان کو اپنے پاس رکھیں گے جبکہ بیٹی...
Baca lebih lajut »
انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
Baca lebih lajut »
اُس شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو خوفِ خدا رکھتا ہو، یشما گلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی 31 سالہ اداکارہ یشما گل نے اپنے ہونے والے شوہر میں ان خصوصیات کا ہونا لازمی قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »
اداکار بننے کے لیے کیا کچھ کیا؟ منیب بٹ نے دلچسپ آپ بیتی سنا دیکراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں لائنوں میں لگ کر آڈیشنز دیا کرتا تھا۔
Baca lebih lajut »
صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے اپنا نام پسند نہیں تھا اور انہیں اس سے الجھن ہوتی تھی۔
Baca lebih lajut »