سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام

Indonesia Berita Berita

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اس کیس کے ملزمان نے عدالت کو بتایا تھا کہ وہ اپنی حفاظت کو لے کر خوفزدہ ہیں

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزامبالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کرلی، ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر قتل کا الزام لگا دیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے شوٹر وکی گپتا اور ساگر کو ریاست گجرات کے علاقے بھوج سے گرفتار کیا تھا اور پھر 26 اپریل کو انوج تھاپن کو بھارتی ریاست پنجاب سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ جب انوج تھاپن کافی دیر تک باہر نہیں آیا تو پولیس نے زبردستی بیت الخلا کا دروازہ کھولا تو سامنے ملزم پھندہ ڈال کے لٹکا ہوا تھا، انوج کو اسپتال لے جایا گیا جہاں دورانِ علاج اس کی موت ہوگئی۔ملزم انوج تھاپن کی موت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور سی آئی ڈی جانچ کرے گی کہ آیا جیل کے قریب تعینات پولیس اہلکاروں نے انوج تھاپن کو خودکشی پر مجبور کیا یا پھر کوئی دوسری وجہ تھی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دیگر قیدیوں کے مطابق انوج تھاپن کیس کے بارے میں بہت فکر مند تھا کہ اسے ضمانت نہیں مل سکتی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیبالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا۔
Baca lebih lajut »

لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا، ملزمان
Baca lebih lajut »

سلمان خان کو وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرادی۔۔ ؟سلمان خان کو وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرادی۔۔ ؟اس دوران وزیر اعلیٰ شندے نے فائرنگ کے واقعہ کے پیش نظر سلمان اور ان کے اہل خانہ کو سخت سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہتوشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہتوشہ خانہ کیس میں الزام درست ہے مگر استغاثہ کی کوتاہی سے ملزم کو فائدہ پہنچتا ہے تو اوربات ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے کتنی رقم دی گئی؟ پولیس تحقیقات میں انکشافسلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے کتنی رقم دی گئی؟ پولیس تحقیقات میں انکشافسلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو بدھ کی رات ریاست ہریانہ سے حراست میں لیا گیا: بھارتی پولیس
Baca lebih lajut »

سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوششسلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوششملزم کو کس چیز نے خودکشی کی کوشش کرنے پر مجبور کیا اس کی تحقیقات جاری ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:22:47