سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت کس طرح ہوئی؟ تہلکہ خیز ...

Indonesia Berita Berita

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت کس طرح ہوئی؟ تہلکہ خیز ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے میگا سٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کرلی، ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر قتل کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر پر فائرنگ کے لیے ملزمان کو اسلحہ فراہم کیا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے...

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل ...سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت کس طرح ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافممبئی بالی ووڈ کے میگا سٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کرلی، ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر قتل کا الزام لگا دیا۔

انوج تھاپن کو ممبئی پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب کرائم برانچ کی جیل میں رکھا گیا تھا جہاں اس واقعے میں ملوث دیگر ملزمان بھی قید تھے، پولیس نے بتایا کہ یکم مئی کی صبح 11 بجے کے قریب ملزم انوج تھاپن بیت الخلا گیا لیکن وہ کافی وقت گزرنے کے باوجود بیت الخلا سے باہر نہیں آیا۔پولیس نے بتایا کہ جب انوج تھاپن کافی دیر تک باہر نہیں آیا تو پولیس نے زبردستی بیت الخلا کا دروازہ کھولا تو سامنے ملزم پھندہ ڈال کے لٹکا ہوا تھا، انوج کو اسپتال لے جایا گیا جہاں دورانِ علاج اس کی موت...

ملزم انوج تھاپن کی موت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور سی آئی ڈی جانچ کرے گی کہ آیا جیل کے قریب تعینات پولیس اہلکاروں نے انوج تھاپن کو خودکشی پر مجبور کیا یا پھر کوئی دوسری وجہ تھی۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ جیل کے قریب پانچ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تھے اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی موجود ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کے بعد، ہمیں پتہ چل جائے گا کہ اصل میں کیا ہوا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیبالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزامسلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزاماس کیس کے ملزمان نے عدالت کو بتایا تھا کہ وہ اپنی حفاظت کو لے کر خوفزدہ ہیں
Baca lebih lajut »

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئییہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفتسلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفتبالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم اب اس میں سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خود کشی کرلیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے پولیس کی حراست میں خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اسے فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔یاد رہے کہ ملزم...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:59:55