ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے پولیس کی حراست میں خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اسے فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔یاد رہے کہ ملزم...
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خود کشی کرلیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خود کشی کرلیممبئیبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے پولیس کی حراست میں خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اسے فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔یاد رہے کہ ملزم کی شناخت 32 سالہ انوج تھاپن کے نام سے کی گئی تھی اور اس پر ممبئی میں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والے اسلحے کا انتظام کرنے کا الزام تھا۔انوج تھاپن نے ملزم وکی گپتا اور ساگر کو اسلحہ فراہم کیا تھا اور پھر ان دونوں نے 14 اپریل کی صبح سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی تھی۔ممبئی پولیس نے اس کیس کی تفتیش کرتے...
ممبئی پولیس نے اس کیس میں گرفتار تمام ملزمان کے خلاف سٹریجنٹ مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ کا مطالبہ کیا ہے۔کیا کمپنی نے لوٹ سیل لگا دی کیا سٹونک کی قیمت 15 لاکھ روپے تک کم کر دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفتبالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم اب اس میں سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
Baca lebih lajut »
فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتاربھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
Baca lebih lajut »