ویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار

Indonesia Berita Berita

ویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

انڈین میڈیا کے مطابق ممبئی کرائم برانچ نے اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گجرات سے گرفتار کر لیا ہے اور ممبئی کرائم برانچ کے سینیئر افسر نے اس کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

پولیس نے بھج میں فائرنگ کیس میں ملوث موٹر سائیکل سوار دونوں ملزمان کا سراغ لگایا اور ایک ٹیم نے گجرات جا کر دونوں ملزمان کو ماتا کے مدھ کے قریب سے گرفتار کیا جنہیں تفتیش کے لیے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ملزمان کی شناخت 24 سالہ وکی گپتا اور 21 سالہ ساگر نام سے ہوئی ہے۔ دونوں ملزمین بہار کے چمپارن کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔ شرٹ میں نظر آنے والے ملزم کا نام ساگر جبکہ ٹی شرٹ پہنے ملزم کا نام وکی گپتا ہے۔پولیس کے مطابق سلمان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آور واردات کے بعد...

واضح رہے کہ اتوار 14 اپریل کی علی الصباح 5 بجے دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے باندرہ میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ہوا میں چار راؤنڈ فائر کیے تھے۔ دونوں حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے اور فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ دونوں ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے۔ ان گولیوں کے نشانات سلمان کے اپارٹمنٹ کے باہر بھی ملے ہیں۔ ایک گولی اس کی بالکونی کے جال سے بھی گزری۔سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر پولیس نے ایک ملزم کو شناخت کر لیا تھا جس کے بعد ان...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئییہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
Baca lebih lajut »

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتارسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتارملزمان کو ریاست گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا، پولیس
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، دھمکیوں کے بعد راکھی ساونت اور بھارتی سنگھ کے ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ فنکاراﺅں  معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اور راکھی ساونت نے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کے حالیہ واقعے کے بعد سلمان خان کو درپیش سکیورٹی خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق سلمان خان نے اپنے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے تاہم ان کے مداح و خیر خواہ صدمے سے دو...
Baca lebih lajut »

’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکی’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر پوجا بھٹ کا ردعملبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر اداکارہ پوجا بھٹ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ممبئی میں اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی خبر سن کر پوجا بھٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے بیان میں حکومت سے ممبئی میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا مطالبہ کیا، اپنے پیغام میں پوجا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:31:44