اس عمارت کو سیاحتی جزیرے کریٹ میں ایک پہاڑی کے اوپر دریافت کی گئی۔
یونان میں 4 ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی پراسرار عمارت دریافت کی گئی ہے جس نے ماہرین کے ذہنوں کو الجھا دیا ہے۔
یونان کی وزارت ثقافت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ تہذیب محلات، آرٹ اور رمزی تحریری نظام کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ 1800 اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی یہ عمارت اوپر سے گاڑی کے بڑے پہیے کی طرح نظر آتی ہے اور اسے حال ہی میں کھدائی کے دوران دریافت کیا گیا۔ Kastelli نامی قصبے کے قریب زیرتعمیر ایک نئے ائیرپورٹ کے لیے ریڈار اسٹیشن کی تعمیر اس مقام پر ہونی تھی جہاں یہ عمارت دریافت ہوئی۔یہ ائیرپورٹ 2027 میں کھولا جائے گا اور یونان کا دوسرا بڑا ائیرپورٹ بن جائے گا۔
ماہرین آثار قدیمہ ابھی تک یہ نہیں جان سکے کہ پہاڑی کے اوپر موجود اس اسٹرکچر کو کس لیے تعمیر کیا گیا تھا، کیونکہ اس سے پہلے وہاں مینوسی تہذیب کے کوئی آثار دریافت نہیں ہوئے تھے۔وزارت ثقافت کے بیان میں بتایا گیا کہ عمارت کے اندر بڑی تعداد میں جانوروں کی ہڈیاں دریافت کی گئی ہیں۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ عمارت کا حجم، تعمیراتی انداز اور دیگر پہلوؤں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس تعمیر کے لیے کافی بڑی تعداد میں مزدوروں کی ضرورت پڑی ہوگی اور اپنے عہد میں پورے علاقے میں نمایاں نظر آتی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
3 بچوں نے ہائیکنگ کے دوران کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت کرلیانہوں نے یہ دریافت جولائی 2022 میں کی تھی جس کے بارے میں تفصیلات اب جاری کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
پراسرار ’’تیرتی‘‘ سبز جھیل کی دریافتایڈونچر پسند لوگ نت نئی دریافت کرتے ہیں تاہم ان میں بعض دریافت پراسراریت لیے ہوتی ہیں جیسا کہ حال ہی میں دریافت ہونے والی سبز پانی کی ’’تیرتی‘‘ جھیل۔
Baca lebih lajut »
رواں مالی سال پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں کتنا اضافہ ہوا؟اسلام آباد : رواں مالی سال میں پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، سالانہ فی کس آمدن 4 لاکھ 75 ہزار 281 روپے رہی۔
Baca lebih lajut »
33 سال سے گم بٹوہ واپس ملنے پر مالک دنگ رہ گیاکینیڈا میں ایک شخص 33 سال سے گمشدہ بٹوہ یا والٹ کی غیر متوقع دریافت سے دنگ رہ گیا۔
Baca lebih lajut »
یونانی حکومت نے مونا خان کے یونان میں داخلے پر 5 سال کی پابندی لگادیاسلام آباد : یونانی حکومت نے اینکر مونا خان کےیونان میں داخلے پر 5سال کی پابندی لگاتے ہوئے 20 دن میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں چھینے گئے موبائل فونز، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو کس طرح ٹھکانے لگایا جاتا ہے؟اس سال کے ابتدائی 4 ماہ میں اب تک 10 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »