اسلام آباد : یونانی حکومت نے اینکر مونا خان کےیونان میں داخلے پر 5سال کی پابندی لگاتے ہوئے 20 دن میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل
ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستانی اینکر کا نام شینجن انفارمیشن سسٹم میں ڈال دیا گیا، یونان سے کسی دوسرے شینجن ملک جانے پر پورے شیجن ممالک پرپابندی لگ جائے گی۔سفارتی ذرائع نے کہا کہ پاکستانی اینکر پاکستان سے یونان کے علاوہ کسی بھی شینجن ملک جاسکتی ہیں، ان کا نام گرفتاری سے 24 گھنٹے قبل نیشنل سیکیورٹی کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
کوچ محمد یوسف نے مونا کو حراست میں لینے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ پولیس نے ان کا فون بھی قبضے میں لے لیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
Baca lebih lajut »
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی مونا خان کو قونصلر تک رسائی مل گئی، سفارت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے اینکر اور میراتھن رنر مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ یونانی حکام کے سامنے اٹھاتے ہوئے قونصلر تک رسائی مانگ لی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز پاکستانی صحافی مونا خان کو یونان میں پاکستان کا قومی پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا، وہ ہائیکنگ کیلئے یونان گئی تھیںجبکہ کوچ...
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیاعدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے غیر آئینی طریقہ کار کو اپنایا۔
Baca lebih lajut »
شام میں 12 سال بعد سعودی سفیر تعیناتسعودی عرب نے رواں سال کے آغاز پر دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا تھا
Baca lebih lajut »
سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »