سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

Indonesia Berita Berita

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے تمام سرکاری محکموں کے سعودی ملازمین کو قومی لباس کی پابندی کرانے کے فیصلے کے منظوری دے دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی کابینہ کو یہ تجویز ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کی جانب سے دی گئی تھی جس سے اتفاق کرتے ہوئے شاہ سلمان نے اس کی منظوری دی۔ شاہ سلمان نے اپنے ولی عہد کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں سرکاری محکمے کے ملازمین کو قومی لباس ’ثوب، غترہ یا شماغ‘ کا پابند کرنے کی آپ کی تجویز سے اتفاق ہے اور ہم اس کی منظوری دیتے ہیں۔

سعودی فرماں روا نے منظوری کے ساتھ نگراں اداروں کو بھی سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کے لباس کے حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو حکمنامہ ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شاہ سلمان کی طرف سے منظوری کے بعد تمام سرکاری محکمے کے ملازمین ڈیوٹی کے وقت قومی لباس پہنے گے، تاہم اس سے طبی عملہ، فیلڈ میں کام کرنے والے انجینئرز سمیت صرف ان ملازمین کو استثنیٰ حاصل ہوگا ہے جن کے پیشے کے تقاضے کے مطابق انہیں خاص لباس پہننا زیادہ مناسب ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندیبھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندیمودی سرکار میں تعلیمی اداروں میں پہلے ہی حجاب پر پابندی عائد ہے
Baca lebih lajut »

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئیمرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئیلاہور : مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بڑی پابندی عائد کردی گئی ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکانسعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »

طالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاطالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاسعودی عرب میں اسکول کے ایک طالبعلم کو طویل غیر حاضری پر نوٹس جاری کیا گیا جس پر اس کے والد کے جواب نے لوگوں کو رُلا دیا۔
Baca lebih lajut »

امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیاامریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
Baca lebih lajut »

فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟’ٹک ٹاک‘ پر ایک فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیسلیا ہوں اور اس وقت سعودی عرب میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہوں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:08:48