فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟

Indonesia Berita Berita

فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

’ٹک ٹاک‘ پر ایک فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیسلیا ہوں اور اس وقت سعودی عرب میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہوں۔

سعودی عرب میں مقیم ایک فرانسیسی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ان دنوں گردش کررہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرانسیسی خاتون سعودی عرب کی خوبیوں سے اپنے ملک کا موازانہ کررہی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم فرانسیسی خاتون کے مطابق تین چیزیں ایسی ہیں جس کے باعث سعودی عرب کو فرانس پر فوقیت حاصل ہے، فرانسیسی خاتون نے خواہش ظاہر کی کاش یہ تین چیزیں فرانس میں بھی ہوجائیں۔ فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں ہر کوئی دوسرے سے بہتر طریقے سے اور اچھے سلوک کے ساتھ پیش آتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں لوگ بے حد خوش اور مطمئن ہیں۔

دوسرے یہ کہ میں یہاں خود کو محفوظ سمجھتی ہوں اور دن ہو یا رات باہر اکیلے نکلتے خوف محسوس نہیں ہوتا، خاص طور پر ایک عورت کے طور پر گھر سے باہر نکلنے میں مجھے ڈر نہیں لگتا۔فرانسیسی خاتون نے کہا کہ تیسرا یہ کہ سعودی عرب کے لوگ بہت زیادہ مہربان اور ایک دوسرے سے انتہائی محبت، پیار اور مسکراہٹ کے ساتھ پیش آتے ہیں چاہے وہ کوئی بھی ہو۔خاتون نے خواہش ظاہر کی کہ کاش ایسا فرانس میں بھی ہوجائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینبچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینیاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
Baca lebih lajut »

’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانرمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
Baca lebih lajut »

کتنے غیر ملکی سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کے خواہشمند؟کتنے غیر ملکی سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کے خواہشمند؟سعودی عرب کی روز افزوں ترقی نے غیر ملکیوں کو راغب کیا ہے اور 77 فیصد غیر ملکی مملکت میں جائیداد (گھر) خریدنے کے خواہشمند ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:35:12