سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کو دوبارہ صدرمنتخب ہونے پر سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مبارکباد پیش کی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی قیادت کے علاوہ دیگر عالمی رہنماؤں کی جانب سے بھی روس کے صدر پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد نیٹو اور مغربی ممالک کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا کو تیسری جنگ عظیم میں دھکیل سکتی ہے۔
اپنے الیکشن ہیڈکوارٹرز میں پانچویں مرتبہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ میری جیت روس کو مضبوط بنادے گی، روس کوسوچنے کی ضرورت ہے کہ یوکرین میں امن کیلئے کس سے بات کی جاسکتی ہے۔پیوٹن کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کے کوئی اس طرح کے منظر نامے میں دلچسپی رکھتا ہو، روسی فوج یوکرین میں ہر روز پیش قدمی کر رہی ہے اور ہر طرح سے تیار ہے، انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ فرانس پرامن طریقے سے مسئلے کا حل نکالے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادگورنرسندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارک باد دی
Baca lebih lajut »
چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک بادچین، پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، صدر شی جنپنگ
Baca lebih lajut »
8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
Baca lebih lajut »
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
Baca lebih lajut »
موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
Baca lebih lajut »