33 سال سے گم بٹوہ واپس ملنے پر مالک دنگ رہ گیا

British Columbia Berita

33 سال سے گم بٹوہ واپس ملنے پر مالک دنگ رہ گیا
Canada
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کینیڈا میں ایک شخص 33 سال سے گمشدہ بٹوہ یا والٹ کی غیر متوقع دریافت سے دنگ رہ گیا۔

ویسے تو اگر ہماری کوئی چیز گم ہو جائے تو چند دنوں بعد اس کی واپسی ممکن نہیں ہوتی۔کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے وینکوور آئی لینڈ میں ایک 14 سالہ بچے نے دوستوں کے ساتھ مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ایک بٹوہ کو دریافت کیا۔

یہ بٹوہ 1991 میں وینکوور آئی لینڈ کے Comox Marina نامی ساحلی حصے میں مچھلی کے شکار کے دوران گم ہوگیا تھا۔نک چوہدری نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ '1991 کے موسم گرما کے دوران میں مچھلی کا شکار کرنے کے لیے Comox Marina گیا تھا اور وہاں میرا بٹوہ گم ہوگیا'۔اس میں ان کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ، سوشل انشورنس کارڈ اور دیگر قیمتی دستاویزات موجود تھے، انہوں نے بٹوے کو کافی تلاش کیا مگر ناکام رہے۔جمی لی کے مطابق 'میرے ایک دوست نے الیکٹرک اسکیٹ بورڈ کا کنٹرولر چٹانوں میں گم کر دیا تھا، جسے...

مگر بٹوے کے اندر موجود دستاویزات اور دیگر سامان محفوظ تھا اور جمی نے اپنے والد کی مدد سے نک چوہدری کو تلاش کرکے فیس بک پر میسج بھیجا۔ نک چوہدری کے مطابق پہلے تو انہیں لگا کہ یہ فیس بک میسج فراڈ ہے مگر پھر جمی کے والد نے ان کے پرانے شناختی کارڈ کی تصویر بھیجی جسے دیکھ کر وہ دنگ رہ گئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Canada

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیلکچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیلن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
Baca lebih lajut »

بھارت میں ایئرپورٹ اور اسپتالوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصولبھارت میں ایئرپورٹ اور اسپتالوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصولنئی دہلی: بھارت میں اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور 10 سے زائد اسپتالوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔
Baca lebih lajut »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئیسابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی قومی احتساب بیورو کا ایل جی ریفرنس واپس لینے پر ریفرنس خارج کر دیا گیا۔
Baca lebih lajut »

جہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے، حماس کا جنگ بندی کوششوں پر تبصرہجہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے، حماس کا جنگ بندی کوششوں پر تبصرہحماس نے جنگ بندی کے لیے معاہدے کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے ہیں
Baca lebih lajut »

جب آپ 400 کروڑ منافع کما رہے ہیں تو مسئلہ کیا ہے؟ سہواگ فرنچائز مالک پر برہمجب آپ 400 کروڑ منافع کما رہے ہیں تو مسئلہ کیا ہے؟ سہواگ فرنچائز مالک پر برہمسابق بھارتی اوپنر ویریند سہواگ گراؤنڈ میں کے ایل راہول سے تضحیک آمیز رویہ اپنانے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مالک پر برس پڑے۔
Baca lebih lajut »

کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیکرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:15:35