ایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
اے آر وائی نیوز کے مطابق پرواز کے اے 571 لاہور ۔دوسری جانب پاکستانی طلبا پر حملوں کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر امیر مقام بھی کرغزستان جائیں گے۔
دونوں وزراء کل صبح خصوصی طیارے کے ذریعے بشکیک روانہ ہوں گے، وزیر خارجہ بشکیک میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، وزیرخارجہ زخمی طلباء کو علاج کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے اور پاکستانی طلبا کی وطن واپسی کےمعاملات کا جائزہ لیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں غیر ملکی طلبا مخالف فسادات پر گہری تشویش ہے، مشکل وقت میں پاکستان کے بیٹے اور بیٹیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پاکستانی سفارتخانہ زخمی طلبا کو علاج و معالجے کی بہترین سہولیات میں معاونت یقینی بنائے اور جو طلبا پاکستان آنا چاہیں سرکاری خرچ پر ان کی فوری واپسی یقینی بنائیں۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بشکیک جانے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
Baca lebih lajut »
پاکستانی طلبا کو لیکر غیرملکی ائیرلائنز کی پرواز کرغزستان سے لاہور کیلئے روانہغیرملکی ائیرلائنز کی پرواز آج رات 11 بجے بشکیک سے لاہور پہنچےگی، غیرملکی ائیر لائنز کی پرواز سے 180 مسافر پاکستان آ رہے ہیں
Baca lebih lajut »
پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیاگرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو تین صفر سیٹ سے شکست دیدی
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلاناذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد قومی ہاکی ٹیم لاہور پہنچ گئی
Baca lebih lajut »
جہاز کے درجنوں مسافروں کو اچانک کیا ہوا ؟فرینکفرٹ : ماریشس سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ جانے والی پرواز کے درجنوں مسافروں کو اچانک ایک ساتھ اُلٹیاں شروع ہوگئیں۔
Baca lebih lajut »
ترکیہ سے عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئیمدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )روٹ ٹو مکہ کے ذریعہ ترکیہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو نیوز نے سبق ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا کہ انقرہ سے شہزادہ محمد بن عبد العزیز ایئرپورٹ پہنچنے والی پہلی پرواز میں سوار عازمین کابہترین طریقے سے استقبال کیا گیا اور انہیں تمام سہولتیں فراہم کی گئیں۔خیال رہے کہ روٹ ٹو...
Baca lebih lajut »