3 بچوں نے ہائیکنگ کے دوران کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت کرلی

Dinosaur Berita

3 بچوں نے ہائیکنگ کے دوران کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

انہوں نے یہ دریافت جولائی 2022 میں کی تھی جس کے بارے میں تفصیلات اب جاری کی گئی ہیں۔

2 بھائیوں لیام فشر، جیسن فشر اور ان کے کزن کیڈن میڈسن نے نارتھ ڈکوٹا کے قصبے Marmarth میں لگ بھگ 6 کروڑ 70 سال پرانی ہڈی کو دریافت کیا۔یہ تینوں بچے سام فشر کے ہمراہ Marmarth میں ہائیکنگ کر رہے تھے، جس کے دوران وہ ڈائنا سور کی ہڈی سے ٹکرا کر گرگئے۔

ڈائنا سور کی ہڈی کو رواں ہفتے میوزیم آف نیچر اینڈ سائنس میں رکھا گیا ہے اور اس موقع پر سام فشر کا کہنا تھا کہ آپ Marmarth میں خوبصورت چٹانیں، پودے اور جنگلی حیات کو دیکھ سکتے ہیں۔آثار قدیمہ کے ماہر Tyler Lyson کو ابتدا میں لگا کہ یہ ڈک بل ڈائنا سور کی ہڈی ہے جو کافی عام ہے مگر 2023 میں اس مقام کی کھدائی کے دوران انہیں علم ہوا کہ یہ ہڈی tyrannosauru کی ہے۔

ماہرین کے اندازے کے مطابق یہ 13 سے 15 سال کی عمر کا جوان ڈائنا سور تھا اور اس کا وزن 1587 کلو گرام تک ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ سائنسدان ممکنہ جواب جاننے میں کامیاباہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ سائنسدان ممکنہ جواب جاننے میں کامیابماہرین نے صحرا کے نیچے دبی دریائے نیل کی ایسی شاخ دریافت کی ہے جو ہزاروں سال قبل اہرام کے گرد بہتی تھی۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لیویڈیو: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لیکوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فیسٹیول کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے کے واقعے پر معذرت کرلی۔
Baca lebih lajut »

کینسرکے علاج کا ایک اور جدید طریقہ دریافتکینسرکے علاج کا ایک اور جدید طریقہ دریافتلندن : سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کے ذریعے اوسٹوسرکوما نامی ہڈی کے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
Baca lebih lajut »

کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیرانبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کھانسی کے دوران 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ران کی ہڈی (femur) کو جسم کی سب سے سخت ہڈی سمجھا جاتا ہے لیکن چین میں کھانسی کے دوران ایک شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹنے کا واقعہ سامنے آنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔چین کے صوبے فوجیان کے اسپتال میں یہ حیران کن واقعہ سامنے آیا جہاں معائنے کیلئے...
Baca lebih lajut »

کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیرانکھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی، ڈاکٹرز حیرانران کی ہڈی (femur) کو جسم کی سب سے سخت ہڈی سمجھا جاتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:14:35