لندن : سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کے ذریعے اوسٹوسرکوما نامی ہڈی کے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشاف
تفصیلات کے مطابق محققین نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے جو ہڈی کے کینسر کا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔یونیورسٹی کالج لندن کی ایک سائنس دانوں کی ٹیم کا کہنا ہے کہ اس طریقہ علاج سے ہڈیوں کے کینسر کے خلاف امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں جسے اوسٹیو سارکوما کہتے ہیں۔برطانیہ میں ہر سال تقریباً 160 نئے ایسے کیسز سامنے آتے ہیں لیکن نوجوانوں میں یہ ہڈیوں کا عام کینسر ہے، اس میں مبتلا مریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک...
محققین نے چوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں دیکھا کہ مدافعتی خلیوں کا ایک چھوٹا ذیلی سیٹ جسے گاما ڈیلٹا ٹی سیل کہتے ہیں، کینسر کے خلاف مؤثر اور سستا حل مہیا کرسکتا ہے۔ مذکورہ مدافعتی خلیے وہ ہیں جن کو صحت مند عطیہ دہندہ کے مدافعتی خلیوں سے بنایا جا سکتا ہے اور بغیر کسی خطرے کے ایک سے دوسرے شخص میں بحفاطت منتقل بھی کیا جاسکتا ہے۔ علاج کا یہ نیا ڈیلیوری پلیٹ فار او پی ایس-گیما-ڈیلٹا ٹی کہلاتا ہے۔
یو سی ایل کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جوناتھن فشر نے بتایا کہ سی اے آر-ٹی سیلز جیسی موجودہ امیونو تھراپیز میں مریض کے اپنے مدافعتی خلیے استعمال کیے جاتے ہیں اور ان کی کینسر کش خصوصیات کو بہتر بنایا جاتا ہے۔فیس بک نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت کے اکاؤنٹس ختم کرنے کی وجہ بتادیمچھلیاں سطح پر کیوں نہیں آتیں؟ ال نینو اور لانینا کے بارے میں جانیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیٹوجینک ڈائٹ کیا ہے اور یہ کیوں مقبول ہے؟کیٹوجینک غذا (یا کیٹو ڈائیٹ) وزن میں کمی کا ایک بہت ہی کامیاب طریقہ ہے، کیٹوجینک غذائیں مصنوعی رنگوں اور ملاوٹ سے پاک قدرتی غذاؤں
Baca lebih lajut »
دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟
Baca lebih lajut »
خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاںمرنے کا ڈرامہ کرنا بہت سے جانوروں کا ایک دفاعی طریقہ کار ہے جن میں سے کچھ دوسروں سے زیادہ بہتر اداکاری کرسکتے ہیں
Baca lebih lajut »
عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ہزاروں سال قبل مصر میں کینسر کا علاج سرجری سے کرنیکی کوشش کی گئی: تحقیققاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینسر موجودہ عہد کے سنگین ترین امراض میں سے ایک ہے اور اس کا علاج بھی بہت مشکل سے ہوتا ہے۔مگر زمانہ قدیم میں بھی یہ مرض موجود تھا اور اس کا علاج کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ قدیم مصر میں لوگوں کی جانب سے کینسر کا علاج سرجری کے ذریعے کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں کینسر کے علاج کے قدیم...
Baca lebih lajut »