دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟
دل کی بیماری میں مبتلا بچے کو لگایا گیا 17.5 کروڑ کا انجکشنایسی مچھلی جس کے کاٹ لینے سے انسان موت مانگنے لگتا ہے
دہی کا استعمال عام طور پر موسم گرما میں زیادہ بڑھ جاتا ہے جہاں یہ علیحدہ کھانے کے ساتھ سلاد، رائتے، لسی، چھاج کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے جو گرمی دور کرنے کا مجرب طریقہ بتایا جاتا ہے۔اکثر لوگ دہی میں چینی یا نمک یا دونوں چیزیں ڈال کر بھی استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ہر چیز کے فائدے کے ساتھ نقصانات بھی ہوتے ہیں ہم یہاں آپ کو دہی کے استعمال کا وہ درست طریقہ بتائیں گے جو آپ کی صحت کے لیے مفید ثابت...
ڈاکٹر سوکرتی اس حوالے سے کہتے ہیں کہ دہی کھانے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ اس میں چینی یا نمک کچھ بھی نہ ملایا جائے بلکہ اس کو سادہ کھایا جائے، تاہم جو لوگ سادہ دہی نہیں کھا پاتے وہ ناشتے میں چینی جب کہ دوپہر یا رات میں نمک ڈال کر کھا سکتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹساگرچہ سپلیمنٹس فائدہ مند ہوتے ہیں تاہم کچھ سپلیمنٹس ممکنہ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں
Baca lebih lajut »
کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے، اب اسپتال میں 2200 بستر ہیں
Baca lebih lajut »
سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردمیہ الگوردم تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »
سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی سے متعلق سوالات اٹھا دیئےکراچی : سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی سےمتعلق سوالات اٹھا دیئے اور کہا بتایا جائے کہ جبری گمشدگی قرار دینے کا معیار اور طریقہ کار کیا ہے؟
Baca lebih lajut »
موبائل فون کو آف یا آن کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟موبائل فون استعمال کرنے والوں کو بعض اوقات اپنے سیٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کیلیے وہ اسے ری اسٹارٹ یا مکمل بند کردیتے
Baca lebih lajut »
وہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیںتیز نمکین کھانے آپ کے خون کا پریشر بڑھاتے ہیں جس کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ سر اٹھاتا ہے
Baca lebih lajut »