سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی سے متعلق سوالات اٹھا دیئے

Indonesia Berita Berita

سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی سے متعلق سوالات اٹھا دیئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی سےمتعلق سوالات اٹھا دیئے اور کہا بتایا جائے کہ جبری گمشدگی قرار دینے کا معیار اور طریقہ کار کیا ہے؟

جے آئی ٹیز نے محمد اقبال ،اسماندیم،ثمینہ بی بی،شیرخان کے پیاروں کو جبری گمشدہ قرار دے دیا، محکمہ داخلہ سندھ نے عدالت کو بتایا کہ جبری گمشدگی کے بعد ان کے اہلخانہ کی مالی امداد کی منظوری دیدی گئی،وزیر اعلیٰ ہاؤس سے 29 لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی مالی معاونت کی منظوری لی۔

جس پر سندھ ہائی کورٹ کے جج نے ریمارکس دیئے عدالت کو بتایا جائے کہ جبری گمشدگی قرار دینے کا معیار اور طریقہ کار کیا ہے، کس قانون کے تحت لاپتہ شہریوں کو جبری گمشدہ قرار دیاجاتا ہے۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ 17 سالہ طالبہ حفظہ مدرسے کی طالبعلم تھی اور اپنی دوست کیساتھ لاپتہ ہوئی، دوست طالبہ کوگرفتار کیا تفتیش سے پتہ لگااس نے اپنی دوست طالبہ کو شہزاد کے پاس چھوڑا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمایک ہفتے میں ایکس کی بندش سے متعلق لکھا گیا خط واپس نہ لیا تو عدالت اپنا فیصلہ جاری کرے گی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »

اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، ہائیکورٹ کا عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کا حکماس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، ہائیکورٹ کا عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کا حکماگرکسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی توآپ کی خیرنہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب کی وزارت مذہبی امور کو تنبیہ
Baca lebih lajut »

سندھ میں جرائم ایک ماہ میں ختم ہونے چاہئیں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی نے شہر صوبے میں جرائم ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی کی سربراہی میں صوبائی انصاف کمیٹی کااجلاس ہوا، چیف جسٹس نے امن و امان سے متعلق تفصیلی رپورٹس15دن میں طلب کر لیں۔ اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو...
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ ؛سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرالیکشن ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرالیکشن کمیشن اور دیگر فریقین نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وکیل درخواستگزار سے کہا کہ جو ہونا تھا وہ ہو گیا جواب آنے دیں جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی...
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہمراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے صوبے میں امن وامان سے متعلق بریفنگ دی۔
Baca lebih lajut »

سندھ میں سرکاری ملازمتوں سے متعلق بڑی خبرسندھ میں سرکاری ملازمتوں سے متعلق بڑی خبرسندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:17:11