موبائل فون کو آف یا آن کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

Indonesia Berita Berita

موبائل فون کو آف یا آن کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

موبائل فون استعمال کرنے والوں کو بعض اوقات اپنے سیٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کیلیے وہ اسے ری اسٹارٹ یا مکمل بند کردیتے

ہیں۔

اسی طرح جیسے جیسے آپ کے فون میں ہینگ ہونے کا دیگر خرابیاں سامنے آنے لگتی ہیں تو یہ پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ موبائل فون کو ری اسٹارٹ کرنا اچھا ہوتا ہے یا اس کا پاور آف کردیا جائے؟ ان دونوں آپشنز میں کون سا طریقہ اپنانا زیادہ کارآمد ہے ؟بیٹریز پلس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ہفتے میں ایک بار موبائل فون کو ری اسٹارٹ کای جائے تو ایسا کرنے سے میموری لیک روکنے میں مدد ملتی ہے۔

فون کو ری اسٹارٹ کرنے سے کنیکٹیویٹی میں آنے والی پریشانیوں میں مدد مل سکتی ہے، پرانے اسمارٹ فون بعض اوقات ڈیٹا اور وائی فائی سے کنیکٹ نہیں ہو پاتے ہیں اور فون کو ری اسٹارٹ کرنے پر اسے دوبارہ کنیکٹ کرنا پڑے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کا حامد خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہپی ٹی آئی کا حامد خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہحکومت شیرافضل مروت کو رکھنے یا لینےکوتیار نہیں تھی، حامدخان کو وکلاسیاست کا تجربہ ہے لیکن شیرافضل مروت کو سائیڈلائن نہیں کیا: لطیف کھوسہ
Baca lebih lajut »

بھارت میں ریلوے مسافروں کو چند روپوں میں کھانا فراہم کرنے کا اعلانبھارت میں ریلوے مسافروں کو چند روپوں میں کھانا فراہم کرنے کا اعلانانڈین ریلوے نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جنرل کوچ میں سفر کرنے والے مسافروں کو صرف 20 روپے میں کھانا فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

5 لاکھ پاکستانیوں کے موبائلوں کو بند کرنے کا فیصلہپاکستانی حکومت نے 5 لاکھ پاکستانیوں کی موبائل سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایف بی آر کا ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا ...فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کی منظوری دیدی ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رولز متعلقہ افسران کو بھیج دیے ہیں ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشنز کو 2023...
Baca lebih lajut »

فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔کروڑوں صارفین فیس بک وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے
Baca lebih lajut »

اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹاس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹوزارت مذہبی امور نے لوگوں کو بہت تنگ کیا ہوا ہے، عدالت، حاجیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کا حکم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:07:22