وزارت مذہبی امور نے لوگوں کو بہت تنگ کیا ہوا ہے، عدالت، حاجیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم جاری کردیا اور کہا ہے کہ اس سال ہم بھی حج کے معاملات کی نگرانی کریں گے اگر کسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی تو وزارت مذہبی امور کی خیر نہیں۔
جسٹس ارباب نے کہا کہ ہر سال پانچ پانچ بندے سیکرٹریز اور وزراء اپنی طرف سے بھیجتے ہیں، ہم ایف آئی اے سے بھی ساری تفصیل منگوالیں گے، یہ بتائیں پیرامیڈیکس اسٹاف میں سے کس کس کو بھیجتے ہیں؟ آپ جھوٹ نہیں بولیے گا وہ آپ کے گلے فٹ ہو جائے گا ہم سارا فرانزک کروائیں گے کتنا کوٹا دیا گیا ہے پانچ پانچ افراد ان کے ساتھ جاتے ہیں ہم ایف آئی اے سے چیک کرائیں گے۔
جج نے وزارت مذہبی امور سے پوچھا کہ جو بلوچستان کے پہاڑوں پر رہتا ہے اسے کیسے اشتہار دیا یا کسی دوسرے ذرائع سے کیسے معلوم ہوگا؟ اس پر وزارت مذہبی امور نے کہا کہ ہمارا ٹول فری نمبر بھی ہوتا ہے جس سے تمام معلومات شئیر کی جاتی ہیں۔ نمائندہ وزارت مذہبی امور نے کہا کہ ہر حاجی کو اس کے موبائل نمبر پر میسج بھیج دیا جاتا ہے کہ اس کی بکنگ کسی کمپنی کے ذریعے ہوئی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، اگر کسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج عمرہ سروسز فراہم کرنیوالی نجی کمپنیزکی حج کوٹہ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے تنبیہ کرتے ہوئے کہاکہ اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے،اگر کسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی تو آپ کی خیر نہیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جج عمرہ سروسز...
Baca lebih lajut »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Baca lebih lajut »
غزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلجس کسی نے ہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کو جواب ملے گا، نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں کی سکیورٹی یقینی بنانےکا حکمجو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی بڑی ذمہ داری ہےکیونکہ وہ تو کہیں بھاگ بھی نہیں سکتا ، عدالت کے ریمارکس
Baca lebih lajut »
جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہاس فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں کوئی فلسطینی یتیم نہیں آیا، سوشل میڈیا کی افواہوں پر فلسطینی سفارتخانےکا بیانفلسطینی یتیموں کی کفالت ریاست کے باہرکرنےکی اجازت نہیں ہے،فلسطینی سفارتخانہ اسلام آباد
Baca lebih lajut »