جس کسی نے ہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کو جواب ملے گا، نیتن یاہو
غزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیللڑائی جھگڑے کے بعد ایک دوسرے کی فائرنگ سے کزنز ہلاکتعلیمی اداروں میں آئس کا بڑھتا ہوا رجحان تشویش ناک ہے، شرجیل میمنمقبوضہ کشمیر کے باغات میں ریل منصوبے سے لاکھوں افراد کا روزگار خطرے میںمظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7بچوں کو قتل کر ڈالااسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے تل ابیب پر حملے کی دھمکی کے بعد کہا ہے کہ ہم غزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے...
غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق انہوں نے جنوبی اسرائیل میں فضائیہ بیس پر دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ جاری ہے لیکن دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ایران نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی ہے۔ یہ دھمکی اس وقت دی گئی جب تل ابیب کے فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈرز جاں بحق ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ امریکا نے ایرانی دھمکی کے بعد واضح مؤقف اختیار کیا کہ تہران کی جانب سے حملے کی صورت میں واشنگٹن تل ابیب کا مکمل ساتھ دے گا۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ’جس کسی نے ہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کو جواب ملے گا، ہم اسرائیل کی سیکیورٹی ضروریات کے لیے تمام تر جنگی انتظامات کررہے ہیں اور یہ دفاعی اور جارحیت نوعیت کی ہیں‘۔سابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
Baca lebih lajut »
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
Baca lebih lajut »
ترکی نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیںوزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل کو مختلف اشیا کی برآمدگی پر پابندی عائد کرنے جارہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقرہنماؤں کا اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور، اعلامیہ جاری
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ: نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیںحماس کے خلاف جاری جنگ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین چاہتے ہیں کہ غزہ میں ابھی تک قید 134 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے فوری معاہدہ کیا جائے۔
Baca lebih lajut »