غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟

Indonesia Berita Berita

غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔

اسرائیل کا اصرار ہے کہ وہ رفح پر حملہ کرے گا۔ اس نے اس عالمی تشویش کو مسترد کیا جس میں بے گھر افراد کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھاغزہ جنگ کے دوران بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔

ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان مطالبہ کرتے رہے ہیں کہ امریکی امداد اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے طریقہ کار میں تبدیلیوں سے مشروط ہونی چاہیے۔ خیال ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیل کے وزیر دفاع اپنے ساتھ امریکی ہتھیاروں کی ایک لمبی فہرست لے کر واشنگٹن پہنچے تھے۔اب تک غزہ پر دسیوں ہزار بم گرائے جا چکے ہیں۔ فوجی ماہرین اسرائیلی فضائی مہم کو حالیہ تاریخ کی سب سے زیادہ شدید اور تباہ کن مہم قرار دیتے ہیں۔

تاہم، وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی کی جانب سے ان دعوؤں کی تردید سامنے آئی ہے کہ امریکہ نے غزہ جنگ پر اپنا موقف تبدیل کر لیا ہے یا اسرائیل کو دی جانے والی امداد کو مشروط کرنے جا رہا ہے۔کربی کا کہنا تھا کہ امریکہ اب بھی اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اب بھی اسرائیل کو جنگی آلات اور ہتھیار فراہم کر رہا ہے تاکہ وہ حماس سے اپنا دفاع کر سکے۔

جبکہ دوسری جانب، اسرائیل نے حماس کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے معاہدے اور اپنے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے نئے مذاکرات کے لیے سینیئر انٹیلی جنس اہلکاروں کو دوبارہ مصر اور قطر بھیجنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
Baca lebih lajut »

ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکانپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »

ترک صدر کے قافلے کی گاڑی کو حادثہترک صدر کے قافلے کی گاڑی کو حادثہرپورٹ کے مطابق افسوسناک حادثے کی زد آکر ہلاک اور زخمی ہونے والے صدارتی محافظوں کی شناخت کو تاحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:46:56