رپورٹ کے مطابق افسوسناک حادثے کی زد آکر ہلاک اور زخمی ہونے والے صدارتی محافظوں کی شناخت کو تاحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
انقرہ: ترکیہ کے صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو صوبے سرناک کے دورے کے دوران خوفناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ان کا ایک محافظ ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی ترک میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے افراد ایک دورے کے دوران ترک صدر کی سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ترک صدر خیریت سے ہیں اور صوبے کا دورہ مکمل کرکے واپس دارالحکومت پہنچ چکے ہیں۔ترک حکام کی جانب سے افسوسناک حادثے کی تفصیلات بتائے بغیر ایک محافظ کی ہلاکت اور 3 کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ حادثے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
Baca lebih lajut »
بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Baca lebih lajut »
صدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشاسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
Baca lebih lajut »