رہنماؤں کا اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور، اعلامیہ جاری
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقشہر قائد بے رحم ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال، پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازم قتلعدلیہ میں کرپشن؛ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکموزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں آئندہ 2روز کیلیے سیکیورٹی سخت کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزاگڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب نسل کی سیاہ وہیل نمودارایس ایس جی کی شرٹ پہن کر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار...
اعلامیے کے مطابق سعودی ولی عہد نے ملاقات میں وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کی غیر متزلزل حمایت اور مہمان نوازی پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملاقات میں پاکستان کی معیشت میں سعودی عرب کے تعاون کو سراہا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان کاروبار اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تعاون بڑھانے کے باہمی عزم کا اظہار کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر دباؤ بڑھائیں تا کہ وہ اپنے غیر قانونی اقدامات سے باز آئے اور بین الاقوامی قانون کی پاس داری کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کا ریکوڈک منصوبے میں1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہسعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے سعودی عرب ریکوڈک منصوبے کے 10 فیصد شیئرز خریدے گا.او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کے شیئرزخریدے جائیں گے۔ریکوڈک منصوبے کے شیئرز کی قیمت ایک ارب ڈالر بنتی ہے.
Baca lebih lajut »
امریکی سفیر کی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانیملاقات میں ٹیکس انتظام اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری کے لیے اصلاحاتی اہداف پورے کرنے سے متعلق تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »
سعودی ولی عہد کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباداسلام آباد : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ کرکے عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ،
Baca lebih lajut »
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضریسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صل للہ علیہ والہ وسلم پرحاضری دی اور ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔
Baca lebih lajut »