سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صل للہ علیہ والہ وسلم پرحاضری دی اور ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔
شہزادہ محمد بن سلمان مسجد قبا بھی گئے اور دو رکعت نماز ادا کی، شہزادے نے حرمین شریفین انتظامیہ، روزہ رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کے خادمین، مملکت کے مفتی اعظم، علما، وزرا اور شہریوں سے ملاقات کی اور عمرہ زائرین سمیت تمام نمازیوں کو پہنچائی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
ولی عہد نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دی اور دعا کی کہ ’اللہ ہم سب کے روزے، عبادات اور نیک اعمال کو قبول کرے‘۔ جس کے بعد ولی عہد محمد بن سلمان جمعرات کی صبح مدینہ منورہ سے روانہ ہو گئے، گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان اور نائب گورنر نے انہیں رخصت کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ مداح پر غصہ کرتے ہوئے نظر آئے۔
Baca lebih lajut »
آصف زرداری کی صدر پاکستان بننے کے بعد کراچی آمد، مزارِ قائد پر حاضریکراچی : آصف زرداری نے صدر پاکستان بننےکے بعد کراچی میں مزارقائد پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔.............
Baca lebih lajut »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »
بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
Baca lebih lajut »