کراچی : آصف زرداری نے صدر پاکستان بننےکے بعد کراچی میں مزارقائد پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔.............
تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے صدر پاکستان بننے کے بعد کراچی کا دورہ کیا ، جہاں انھوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
صدرمملکت کےساتھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر پی پی ارکان بھی موجود تھے۔ صدرمملکت کی جانب سے مزارقائد پر پھول رکھے گئے اور ملک کی سلامتی کیلئے دعا کی گئی، اس موقع پر صدر زرداری نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی لکھے۔ صدر زرداری آج لاڑکانہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بےنظیربھٹو کی قبروں پر حاضری دیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Baca lebih lajut »
چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک بادچین، پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، صدر شی جنپنگ
Baca lebih lajut »
پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
Baca lebih lajut »
18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظور کی، ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی، آصف زرداریاسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادگورنرسندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارک باد دی
Baca lebih lajut »