کیٹوجینک ڈائٹ کیا ہے اور یہ کیوں مقبول ہے؟

Indonesia Berita Berita

کیٹوجینک ڈائٹ کیا ہے اور یہ کیوں مقبول ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کیٹوجینک غذا (یا کیٹو ڈائیٹ) وزن میں کمی کا ایک بہت ہی کامیاب طریقہ ہے، کیٹوجینک غذائیں مصنوعی رنگوں اور ملاوٹ سے پاک قدرتی غذاؤں

کیٹوجینک غذا وزن میں کمی کا ایک بہت ہی کامیاب طریقہ ہے، کیٹوجینک غذائیں مصنوعی رنگوں اور ملاوٹ سے پاک قدرتی غذاؤں کو کہا جاتا ہے۔

مختلف انواع و اقسام کی غذائی ترکیبات سالہا سال سے انسانی علم میں موجود ہیں جیسا کہ ایٹکنز ڈائٹ یا ساؤتھ بیچ ڈائٹ وغیرہ جو کہ کاربوہائیڈریٹس کی کم مقدار پر مشتمل ہوتی ہیں لیکن کاربوہائیڈریٹس کے محدود استعمال کو ایک جدید لحاظ سے سامنے لانے والی کیٹو ڈائٹ اپنی مثال آپ ہے۔”کیٹو جینک ڈائٹ “ کو ماہرین نے انسانی جسم کو درکار توانائی کی مقدار کو مدنظر رکھ کر مرتب کیا ہے، یہی وجہ اس کے حیران کن نتائج کی بھی...

کیٹو جینک ڈائٹ میں 70 فیصد چکنائی، 25 فیصد پروٹین اور 5 فیصد کاربوہائیڈریٹ ہوتے ہیں۔ کیٹون توانائی کے چھوٹے چھوٹے مالیکیول ہوتے ہیں جو چکنائی کی مدد سے جگر میں پیدا ہوتے ہیں اور توانائی کا متبادل ذریعہ بنتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کیٹو ڈائٹ دل کی بیماریوں کے خطرے کے بعض عوامل کو بہتر بنا سکتی ہے، جس میں بلڈ پریشر اور خراب کولیسٹرول کی سطح بھی شامل ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پریگابالین کیا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟پریگابالین کیا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟کچھ لوگ پریگبیلن کو نیا ویلیم یا بڈ (جیسے بڈویزر بیئر) کہتے ہیں کیونکہ یہ صارفین کو سکون آور ادویات اور الکوحل کی طرح پر سکون کرسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »

نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟طبی شعبے سے متعلق ایک تنظیم میو کلینک کی ویب سائٹ کے مطابق اعصابی خلیوں کے یہ چھالے یا رسولیاں جینیاتی نقائص کی وجہ سے ہوتی ہیں اور یہ پھوڑا یا رسولی اعصابی نظام میں کہیں بھی بن سکتی ہے۔
Baca lebih lajut »

بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
Baca lebih lajut »

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجپیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو
Baca lebih lajut »

کیٹوجینک ڈائٹ : اپنی مثال آپ ہے، حیران کن فوائد جانیےکیٹوجینک ڈائٹ : اپنی مثال آپ ہے، حیران کن فوائد جانیےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

دل کی جگہ تبدیل : پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیادل کی جگہ تبدیل : پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیاقدرت نے انسانی جسم اور اس کے تمام اعضاء کو مکمل ترتیب اور خوبصورتی سے ساتھ تخلیق کیا ہے، تاہم یہ بھی قدرت کا ایک کرشمہ ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:05:42