بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟

Indonesia Berita Berita

بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟

گذشتہ برسوں کی نسبت کولوریکٹل یا بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جہاں کچھ ماہرین اسے ’خطرناک‘ اور ’پریشان کن‘ کہہ رہے ہیں وہیں دیگر کے نزدیک اس معاملے پر ایک ’عالمی الرٹ‘ جاری کرنے کی ضرورت ہے۔حالیہ برسوں میں اس کینسر کے کیسز کے معاملے میں ایک نیا رجحان دیکھںے میں آیا ہے۔ دنیا کے کچھ حصوں میں، بڑی عمر کے لوگوں میں کولوریکٹل کینسر کی تعداد نسبتاً مستحکم رہی ہے لیکن دوسری جانب 50 سال سے کم عمر مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پاؤلو ہوف کینسر کے ڈاکٹر ہیں اور برازیل میں...

تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ حالیہ دہائیوں میں لاطینی امریکہ اور کیریبین میں کولوریکٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ ہوا۔ اس رپورٹ کے مطابق اس کی وجوہات میں اوسط عمر میں اضافہ، طرز زندگی اور خوراک میں تبدیلی شامل ہے۔ دریں اثنا امریکہ میں سنہ 2023 کے اوائل میں شائع ہونے والی امریکی کینسر سوسائٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق سنہ 2019 میں کولوریکٹل ٹیومر کے 20 فیصد نئے کیسز کی تشخیص 55 سال سے کم عمر افراد میں ہوئی۔محققین کا خیال ہے کہ 50 سال سے کم عمر کے مریضوں کی تعداد میں ہر سال تقریباً تین فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔

پروسٹیٹ کینسر: دنیا بھر میں مردوں کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا سرطان کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن؟کینسر کی شرح میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کے مطابق نوجوانوں میں کولوریکٹل ٹیومر کیوں بڑھ رہا ہے، اس کے متعلق کچھ مفروضے تو ہیں لیکن ان میں سے کسی کی بھی اب تک تصدیق نہیں ہو سکی۔ اگرچہ سرخ سیال کی موجودگی کینسر کی براہ راست علامت نہیں، یہ ایک عام السر کی علامت بھی ہوسکتی ہے اور اس کے بعد مزید جانچ کی ضرورت ہوتی ہے۔

جیکوم کا کہنا ہے کہ ’دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے کولوریکٹل کینسر کی سکریننگ کے لیے کولونیسکوپی کرنا تقریباً ناممکن ہے۔‘ یہ سرجری کی تکنیکوں میں ترقی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے جس کی وجہ سے اب اس کینسر کا ابتدائی سٹیج پر ہی علاج ممکن ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
Baca lebih lajut »

بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیابونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیاگھوڑے کا خود کا قد 3 فٹ اور 1 انچ ہے جبکہ عمر 36 سال ہے
Baca lebih lajut »

مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
Baca lebih lajut »

سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہسائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہدھماکوں کی وجہ سے بڑی مقدار میں ہائیڈروجن اور بھاری عناصر کا خارج ہونا متوقع ہے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں: رانا ثنا اللہپی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں: رانا ثنا اللہمذاکرات میں بڑی سے بڑی ناممکن بات ممکن ہو جاتی ہے: رہنما مسلم لیگ ن
Baca lebih lajut »

پریگابالین کیا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟پریگابالین کیا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟کچھ لوگ پریگبیلن کو نیا ویلیم یا بڈ (جیسے بڈویزر بیئر) کہتے ہیں کیونکہ یہ صارفین کو سکون آور ادویات اور الکوحل کی طرح پر سکون کرسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:23:01