پریگابالین کیا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟

Indonesia Berita Berita

پریگابالین کیا ہے اور یہ خطرناک کیوں ہو سکتی ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

کچھ لوگ پریگبیلن کو نیا ویلیم یا بڈ (جیسے بڈویزر بیئر) کہتے ہیں کیونکہ یہ صارفین کو سکون آور ادویات اور الکوحل کی طرح پر سکون کرسکتی ہے۔

پریگابالین: اضطراب کا علاج کرنے والی سکون آور دوا کا غلط استعمال کیوں بڑھ رہا ہے اور یہ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟دنیا بھر میں متعدد اموات کو پریگابالین نامی گولی کے استعمال سے جوڑا جاتا ہے کیوں کہ اس دوا کے بہت سے صارفین اسے بلیک مارکیٹ سے خریدتے ہیں جن میں سے ایک طریقہ غیر قانونی ویب سائٹس بھی ہیں جن کے ذریعے یہ گولی فروخت کی جاتی ہے۔

سربیا میں 2008 اور 2018 کے درمیان ہر سال پریگابالین اور گیباپنٹین کے استعمال میں 60 فیصد اضافہ ہوا۔ نیشنل پوائزن کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 2012 سے 2022 کے درمیان 374 افراد کو منشیات کی مدد سے زہر دیا گیا جن میں سے 96 فیصد نے پریگبلین لی تھی۔پریگابالین مرگی، نیوروپیتھک درد اور اضطراب جیسے حالات کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور یہ دوا ٹیبلٹ، کیپسول یا مائع شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے تاہم یہ دوا ساز کمپنی پر منحصر ہے کہ وہ اسے کس شکل میں بناتی ہے۔ اسے لیریکا، الزین یا ایکسلڈ کے...

جو لوگ علاج کی غرض سے یہ دوا لیتے ہیں لیکن اب اس دوا کو لینا بند کرنا چاہتے ہیں، ان کو پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کرنا چاہیے۔ طبی جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2008 اور 2018 کے درمیان دنیا بھر میں پریگابالین اور اسی طرح کی دوا گیباپینٹین کی روزانہ خوراک میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟طبی شعبے سے متعلق ایک تنظیم میو کلینک کی ویب سائٹ کے مطابق اعصابی خلیوں کے یہ چھالے یا رسولیاں جینیاتی نقائص کی وجہ سے ہوتی ہیں اور یہ پھوڑا یا رسولی اعصابی نظام میں کہیں بھی بن سکتی ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجپیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ سے متعلق تکلیف دہ خبریں اور ذہنی صحت پر اسکے منفی اثراتغزہ جنگ سے متعلق تکلیف دہ خبریں اور ذہنی صحت پر اسکے منفی اثراتایسی خبریں دیکھ کر ہمارے اعصابی نظام کا ہمدرد پہلو متحرک ہو جاتا ہے اور یہ ایک ہی چیز باور کراتا ہے، وہ ہے 'خطرہ‘
Baca lebih lajut »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے مزا کرکرا کر سکتی ہے۔
Baca lebih lajut »

دل کی جگہ تبدیل : پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیادل کی جگہ تبدیل : پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیاقدرت نے انسانی جسم اور اس کے تمام اعضاء کو مکمل ترتیب اور خوبصورتی سے ساتھ تخلیق کیا ہے، تاہم یہ بھی قدرت کا ایک کرشمہ ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:06:40