نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟

Indonesia Berita Berita

نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

طبی شعبے سے متعلق ایک تنظیم میو کلینک کی ویب سائٹ کے مطابق اعصابی خلیوں کے یہ چھالے یا رسولیاں جینیاتی نقائص کی وجہ سے ہوتی ہیں اور یہ پھوڑا یا رسولی اعصابی نظام میں کہیں بھی بن سکتی ہے۔

کسی بھی انسان کے جسم میں ایک سے زیادہ نیوروفائبرومیٹوسس ہونا ایک نایاب بیماری ہے۔ اس بیماری میں پورے جسم میں بے شمار زخم ہوتے ہیں۔یہ بیماری کس عمر میں ہوتی ہے؟ کیا پورے جسم پر پھیلے ہوئے چھالے ختم ہو سکتے ہیں؟ اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟ اس کی تشخیص کیسے کی جائے؟ آئیے اس مضمون میں ان تمام سوالات کے جوابات تلاش کرتے ہیں۔نیوروفائبرومیٹوسس کو وون ریکلنگہاؤسن یا نیوروفائبروما بھی کہا جاتا ہے۔ یہ اعصابی نظام سے متعلق ایک جینیاتی بیماری...

جینیاتی نقائص جو نیوروفائبرومیٹوسس کا سبب بنتے ہیں والدین سے وراثت میں مل سکتے ہیں یا حمل کے دوران ہو سکتے ہیں۔ عام طور پر، انسانی جسم میں 46 کروموسوم یا کروموسوم کے 23 جوڑے ہوتے ہیں۔ یہ کروموسوم ڈی این اے سے بنتے ہیں۔ ڈی این اے جینز سے بنا ہے۔این ایف ون نامی ایک جین، جو کروموسوم 17 پر واقع ہے، ایک پروٹین تیار کرتا ہے جسے نیوروفائبرومین کہتے ہیں۔ یہ پروٹین جسم میں خلیوں کی نشوونما کو منظم کرتا ہے۔

محققین کا تخمینہ ہے کہ شوانومیٹوسس کے ساتھ 15 فیصد والدین اس کو اپنے بچوں کو منتقل کرنے کا امکان رکھتے ہیں لیکن پھر بھی اس جینیاتی بیماری کے بارے میں زیادہ واضح نہیں ہے۔نیوروفائبروما قسم NF1 عام طور پر بچپن میں ہوتی ہے۔ اس بیماری کی علامات بچے کی پیدائش کے فوراً بعد ظاہر ہوتی ہیں۔ یا جب بچے 10 سال کی عمر کو پہنچتے ہیں تو اس بیماری کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔نیوروفائبروماس کی وجہ سے ٹیومر یا پھوڑے جان لیوا نہیں ہوتے۔ یہ ٹیومر عام طور پر کینسر سے وابستہ نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات وہ کینسر کے...

اس بیماری کی علامات 25 سے 30 سال کی عمر کے درمیان ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ سر، ریڑھ کی ہڈی اور دماغ میں ٹیومر بننا شروع ہو جاتے ہیں۔نیوروفائبرومیٹوسس مختلف قسم کی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے۔ یہاں تک کہ ایک ہی خاندان کے افراد کو بھی مختلف قسم کی شکایات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجپیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو
Baca lebih lajut »

دل کی جگہ تبدیل : پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیادل کی جگہ تبدیل : پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیاقدرت نے انسانی جسم اور اس کے تمام اعضاء کو مکمل ترتیب اور خوبصورتی سے ساتھ تخلیق کیا ہے، تاہم یہ بھی قدرت کا ایک کرشمہ ہے
Baca lebih lajut »

خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردیخرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردیاکثر اوقات گہری نیند میں خراٹے لینا عام سی بات ہے لیکن یہ ایک بے ساختہ عمل ہے اس پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا اور نہ ہی سونے والے
Baca lebih lajut »

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہےوہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہےپہلی نظر میں تو یہ کیمرا دیگر ڈیجیٹل کیمروں جیسا ہی نظر آتا ہے مگر باریک بینی سے دیکھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی عام کیمرا نہیں۔
Baca lebih lajut »

سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو میں سارے ڈرامے بند کرا دوں گا: نعمان اعجازسنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو میں سارے ڈرامے بند کرا دوں گا: نعمان اعجازذراموں میں رشتوں کی اتنی تذلیل ہو رہی ہے، مجھے دکھ ہوتا ہے اپنی عوام پر کہ ان کو اٹھا کر پتھر کیوں نہیں مارتی: سینئر اداکار
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامرقومی ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامرملک سے کھیلنے کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے ،جب سینے پر ستارہ سجتا ہے تو وہ مختلف احساس ہوتا ہے: محمد عامر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:12:36