وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہے

Indonesia Berita Berita

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پہلی نظر میں تو یہ کیمرا دیگر ڈیجیٹل کیمروں جیسا ہی نظر آتا ہے مگر باریک بینی سے دیکھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی عام کیمرا نہیں۔

کیا آپ کسی ایسے کیمرے کے تصور کر سکتے ہیں جو تصویر کو شاعری میں تبدیل کر دے؟جی ہاں واقعی پوئٹری کیمرا نامی ڈیوائس تیار کی گئی ہے جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو تصاویر کو شاعرانہ الفاظ میں تبدیل کر دیتی ہے۔

Zhang اور Mather نامی افراد نے کیمرا تیار کیا ہے اور انہوں نے ٹیکنالوجی اور آرٹ میں اپنی مہارت کو باہم ملا دیا ہے۔ ابتدائی مراحل میں دونوں نے اس ڈیوائس کے لیے متعدد اے آئی ماڈلز کو استعمال کیا تھا اور اب چیٹ جی پی ٹی 4 کو شاعری کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس منفرد ڈیوائس کے لیے کریڈٹ کارڈ کے حجم کے Raspberry Pi کمپیوٹر کو استعمال کیا گیا ہے جو چھوٹا ہونے کے باوجود بہت زیادہ طاقتور ہے۔اس کے بعد اے آئی ماڈل تصویر کا جائزہ لے کر اس کے رنگوں اور دیگر عناصر کو شناخت کرتا ہے اور اس کے مطابق شاعری کے الفاظ تیار کرتا ہے۔

اسے تیار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس اوپن سورس ہے اور صارفین اپنی پسند کے مطابق شاعری کی مختلف اقسام کا انتخاب کر سکتے ہیں۔مزید خبریں :

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے آئی ٹیکنالوجی اب کچرے کی روک تھام کرنے کیلئے بھی تیاراے آئی ٹیکنالوجی اب کچرے کی روک تھام کرنے کیلئے بھی تیارامریکا میں ہوٹلوں اور گروسری اسٹورز میں اے آئی ٹیکنالوجی کو منفرد مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیااے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیایہ نیا اے آئی ویڈیو ماڈل انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت پسندانہ ویڈیوز میں تبدیل کرسکتا ہے
Baca lebih lajut »

مائیکرو سافٹ نے ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے دی، حیرت انگیز ایجادمائیکرو سافٹ نے ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے دی، حیرت انگیز ایجادمائیکرو سافٹ نے تصاویر کو نئی زندگی دے دی، آئی اے ٹیکنالوجی کے تحت تصاویر اب چہرے کے تاثرات کے ساتھ گفتگو بھی کرسکیں گی۔
Baca lebih lajut »

بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافتبڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافتخردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »

اوپن اے آئی اور گوگل کے مقابلے میں میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارفگوگل اور اوپن اے آئی کی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی  کے مقابلے میں میٹا نے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کو بہت زیادہ بہتر تیار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی ایپس جیسے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں بھی یہ اے آئی چیٹ بوٹ کا اضافہ کیا گیا جو کہ صارفین کو دستیاب ہو رہا ہے۔ تاہم ویب ورژن پر گوگل اور اوپن اے آئی سے مقابلے کے لیے...
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیتوشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیعدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے، نیب رپورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:24:00