یہ نیا اے آئی ویڈیو ماڈل انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت پسندانہ ویڈیوز میں تبدیل کرسکتا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکبادبابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاتیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیامحسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاپلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیقایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا...
میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے جو انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت پسندانہ ویڈیوز میں تبدیل کرسکتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ماڈل سے بنائی جانے والی ویڈیوز میں آواز کے ساتھ تصویر میں بنے چہرے کے تاثرات، سر اور ہونٹوں کی حرکت بھی مطابقت رکھے گی۔
اے آئی کی انہی نئی صلاحیتوں کے مظہر کے طور پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔ ویڈیو میں مونا لیزا کو دکھایا گیا جو لیونارڈو ڈاونچی کی مشہور پینٹنگ ہے۔ تصویر میں مونا لیزا کا چہرا مع ہونٹ ایک انگریزی گانے کے ساتھ ساتھ حرکت کررہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
میٹا اے آئی : سوشل میڈیا صارفین کو بڑی اور ’مفت‘ سہولت میسرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
معروف پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گییہ ٹیکنالوجی حقیقی چہروں کے ساتھ ساتھ کارٹونز یا پینٹنگز سے بھی ویڈیوز تیار کرسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
مائیکرو سافٹ نے ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے دی، حیرت انگیز ایجادمائیکرو سافٹ نے تصاویر کو نئی زندگی دے دی، آئی اے ٹیکنالوجی کے تحت تصاویر اب چہرے کے تاثرات کے ساتھ گفتگو بھی کرسکیں گی۔
Baca lebih lajut »
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »
برطانوی ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارہ برائے انسانی مستقبل کے ڈائریکٹر نک بوسٹرام نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اس لیے انسان کی آخری ایجاد ہے کیونکہ یہ وہ ہر کام کر سکتی ہے، جس کی انسان کو کسی بھی دور میں ضرورت ہو سکتی ہے۔ نک بوسٹرام...
Baca lebih lajut »