لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارہ برائے انسانی مستقبل کے ڈائریکٹر نک بوسٹرام نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اس لیے انسان کی آخری ایجاد ہے کیونکہ یہ وہ ہر کام کر سکتی ہے، جس کی انسان کو کسی بھی دور میں ضرورت ہو سکتی ہے۔ نک بوسٹرام...
شہریار آفریدی نےعلی امین گنڈاپور سمیت دیگرپارٹی رہنماؤں کو ...خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑی تو پھر ہٹی ہی نہیں، حرم کے ساتھ چاروں ...Apr 06, 2024 | 05:45 PM
لندن ایک ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارہ برائے انسانی مستقبل کے ڈائریکٹر نک بوسٹرام نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اس لیے انسان کی آخری ایجاد ہے کیونکہ یہ وہ ہر کام کر سکتی ہے، جس کی انسان کو کسی بھی دور میں ضرورت ہو سکتی ہے۔
نک بوسٹرام نے فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی بہت جلد ہر وہ کام کرنے لگے گی جو آج انسان کر رہے ہیں اور یہ ٹیکنالوجی دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دے گی۔ ایک وقت آئے گا کہ یہ ٹیکنالوجی ہی مستقبل کی ایجادات کرے گی اور انسان نئی ٹیکنالوجی کی ایجاد کی ذمہ داری سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گا، حتیٰ کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی مستقبل میں خلائی کالونیاں بسانے کا کام بھی کرے گی۔
آسٹریلیا میں لوگ اِس حق میں ہیں کہ بچّے کا یہ حق بنتا ہے کہ اُس کے اپنے ماں باپ ہوں، اُن لوگوں کی نسبت جو ہم جنس پرست شادی کرتے ہیںجھوپڑی میں رہنے والے سینکڑوں لوگوں کے لیے روزانہ اپنے ہاتھوں سے کھانا بنانے والی ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
Baca lebih lajut »
مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »
دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںرنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
Baca lebih lajut »
شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات طے پاگئےبورڈ نے ٹیم کیلئے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا
Baca lebih lajut »