ایسی خبریں دیکھ کر ہمارے اعصابی نظام کا ہمدرد پہلو متحرک ہو جاتا ہے اور یہ ایک ہی چیز باور کراتا ہے، وہ ہے 'خطرہ‘
غزہ جنگ سے متعلق تکلیف دہ خبریں اور ذہنی صحت پر اسکے منفی اثراتایسی خبریں دیکھ کر ہمارے اعصابی نظام کا ہمدرد پہلو متحرک ہو جاتا ہے اور یہ ایک ہی چیز باور کراتا ہے، وہ ہے 'خطرہ‘اگرچہ بہت سے لوگ غزہ جنگ سے دور ہیں تاہم اس کے باوجود وہ ٹی وی، انٹرنیٹ، اخبار اور سوشل میڈیا کے ذریعے تصادم کی ان گنت تصاویر، خبریں اور دنیا بھر میں ہورہے احتجاجات سے واقف ہیں اور یہ واقفیت ان کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب کررہی...
نیو یارک اسپتال اور ویل کارنیل میڈیکل کالج میں نفسیات کی کلینیکل ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر گیل سالٹز نے نے بتایا کہ جنگوں کی تصاویر اور خبروں کے ردعمل کے طور پر ہمارا اعصابی نظام کا ہمدرد پہلو متحرک ہو جاتا ہے اور یہ ایک ہی چیز باور کراتا ہے اور وہ ہے ‘خطرہ‘ جسے محسوس کرکے آپ بے چین اور پریشان ہو جاتے ہیں۔
1) سب سے پہلے اور اہم کام خبروں کی مقدار اور سوشل میڈیا پر اپنے وقت کو محدود کریں۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اپنے اردگرد ہونے والے واقعات سے خود کو ناآشنا رکھیں بلکہ سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ کے ان مقامات پر جانے سے گریز کریں جہاں کوئی وارننگ نہ ہو اور صرف پریشان کن تصاویر اور خبروں کا سلسلہ ہو۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشافوزن کم کرنے سے جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے صحت پر منفی اثرات پڑے، اداکار
Baca lebih lajut »
اسرائیلی ڈاکٹر نے حراستی مرکز میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سے پردہ اٹھا دیاطبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے قیدیوں کے ہاتھوں اور پیروں کو بیڑیوں سے جکڑے ہوئے دیکھا، جس سے خون جمنے اور صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
قاہر ہ مذاکرات میں اہم پیشرفت،غزہ جنگ بندی سے متعلق بنیادی اور متنازع نکات ...قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے مصری سرکاری نشریاتی ادارے کے حوالے سے بتایا کہ مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کے درمیان بنیادی اور متنازع...
Baca lebih lajut »
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیااسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا، وزیراعظم نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
ماہ رمضان میں نیند کو کیسے منظم کیا جائے؟رمضان المبارک میں یومیہ معمولات میں تبدیلی کے سبب نیند کا متاثر ہونا عام سی بات ہے، جس کے نتیجے میں صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہونے
Baca lebih lajut »
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »