طبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے قیدیوں کے ہاتھوں اور پیروں کو بیڑیوں سے جکڑے ہوئے دیکھا، جس سے خون جمنے اور صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
اسرائیل کے حراستی مرکز اسڈی ٹائمن میں غزہ کے قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ قیدیوں کو اسٹرا کے ذریعے کھانا کھلایا جاتا ہے، ڈائپرز پہنائے جاتے ہیں اور مسلسل پابندیوں میں رکھا جاتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حراستی مرکز اسڈی ٹائمن کا دورہ کرنے والے ایک طبی ذرائع نے بھی غزہ کے قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوزسلوک کی تصدیق کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں کمرے سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد، کیا ہوا تھا ؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں مغلپورہ کے علاقے غوثیہ کالونی میں والدہ سے جھگڑے پر لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق لیڈی ڈاکٹر کی بہن نے بیان دیا کہ لیڈی ڈاکٹر کا اپنی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، سحری کے وقت بہن نے خود کو کمرے میں بند کرلیا، شام کو دروازہ کھولا تو لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی۔بہن نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ لیڈی...
Baca lebih lajut »
’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
چین میں خاتون کو نجکاری کیلئے درخواستیں طلبچین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔
Baca lebih lajut »
فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے پر امریکی یونیورسٹی نے 6 طلباءکو نکال دیانیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیلی بربریت کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر امریکا میں 6 طلباءکو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ امریکا میں جوبائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف آواز اٹھانے والے طلباءکو انتقام کا نشانہ بنانے لگی ہے، کولمبیا یونیورسٹی کے...
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
Baca lebih lajut »
بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
Baca lebih lajut »