گردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
سکتے۔
انہوں نے بتایا کہ گردن توڑ بخار بنیادی طور پر دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کو ڈھانپنے والی حفاظتی جھلیوں کی شدید سوزش کا نام ہے جسے میننجز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ممکنہ طور پر جان لیوا انفیکشن ہے جہاں آپ کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے ارد گرد سوجن پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ سوزش اعصابی نظام کے معمول کے کام میں خلل ڈال سکتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نمک کا استعمال کتنا اور کیسے کرنا چاہیے؟ہماری غذاؤں میں نمک ایسی چیز ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل اور بے ذائقہ ہوتا ہے، تاہم اس کے استعمال میں نہایت احتیاط اور کفایت شعاری
Baca lebih lajut »
امراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے: چیف جسٹسسپریم کورٹ نے چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارفجدید اور نئے انداز کے چشمے بنانے والی ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »
بیکری کی گاہکوں کو کوکیز میں ہیرا ڈھونڈنے کی درخواستبیکری مالکن نے 4000 ڈالر کا ہیرا کھونے کے بعد اپنے گاہکوں کو کوکیز احتیاط سے کھانے کے لیے کہا ہے
Baca lebih lajut »