امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ روڈز کی بندش امدادی کاموں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیموں کو متاثرہ افراد کے لیے خیمے اور دیگر امدادی سامان فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایات پر ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں، ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کو مستحقین کو فوری خیمے پہنچانے کا حکم جاری کیا گیا۔ ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین عمران وزیر نے نقصانات اور ضروریات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق بگن کے 250 خاندان اور علیزئی کے 175 خاندان نقل مکانی کر گئے ہیں، ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین ملک حبیب اورکزئی کی رپورٹ کے مطابق 915 آئی ڈی پیز کو گزشتہ دو روز میں کھانا اور پینے کا پانی فراہم کیا گیا، گورنر کی ہدایات پر ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کا وفد متاثرین کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔
دوسری جانب مزید امدادی سامان تیار ہے لیکن روڈز کی بندش کے خاتمہ کا انتظار کیا جارہا ہے۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہNov 23, 2024 11:25 AMexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرم آگ میں جل رہا ہے اور کے پی حکومت صوبے سے لاپتہ ہے، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے بھی ضلع کرم کی صورتحال پر رپورٹ طلب کی ہے
Baca lebih lajut »
عدالت نے 9 مئی کیس میں 10 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، 4 افغان شہری بھی شاملانسداد دہشتگردی عدالت نے روپوش ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی اور بانی چیئرمین کی بہنوں کی رہائی سوالیہ نشان ہے، گورنر کے پیبشریٰ بی بی کا پشاور آنے کی وجہ سیاست ہے، اگر سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں، فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »
کرم تنازعہ میں 425 خاندان بے گھر، ہلال احمر نے 915 آئی ڈی پیز کو امداد فراہم کیکرم تنازعہ کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متاثرین کو امداد پہنچانے میں مصروف ہیں۔ بگن کے 250 اور علیزئی کے 175 خاندان بے گھر ہوگئے ہیں، 915 آئی ڈی پیز کو دو دن میں کھانا اور پانی فراہم کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
جلسے جلسوسوں سے قیدی رہا نہیں ہوتے، گورنر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر تنقیدیہ سمجھتے ہیں کہ جلسے جلوس سے بانی پی ٹی آئی کو باہر لے آئیں گے، فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
سندھ میں منشیات فروشوں کیخلاف کل سے بھرپور آپریشن کا فیصلہ، نفری طلبسینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے آپریشن کے احکامات جاری کردیے
Baca lebih lajut »