بشریٰ بی بی کا پشاور آنے کی وجہ سیاست ہے، اگر سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بشری بی بی، بانی چیئرمین کی بہنوں کی رہائی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت منظوری اور رہائی سوالیہ نشان ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اب پشاور میں تحریک انصاف نے جلسے کا اعلان کیا ہے، دیکھتا ہوں پنجاب سے کتنے لوگ آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این ایف سی کے معاملے پر تمام لوگوں اور پارٹیوں کو ایک جگہ جمع کرنا خوش آئند ہے، گورنر بنے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں سے صوبے کے حقوق پر ایک پیج کر انے کی بات کی اور صوبے کا مقدمہ لڑا، صوبے کا کیس بنا کر پوزیراعظم سے ایک ساتھ اپنے کیس پر بات کرنا چاہئے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق فاٹا کے عوام اب ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ وفاق نے جو دس روپے ہمارے لیے بھیجے کیا ہم پر خرچ ہوئے، ان موجودہ قیادت پر عوام کی نظر ہے کہ یہ صوبے کو کسطرف لے کر جارہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
مبینہ ڈیل کی شرائط؟بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ڈیل کی باتیں ہو رہی ہیں، جن کی...
Baca lebih lajut »
جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
Baca lebih lajut »
عمران خان کو جیل سے نکال کر پختونخوا لانے کیلیے پورا زور لگاؤں گا، علی گنڈاپوربشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی، ان سے مشاورت ہوتی رہتی ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعبانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں ضمانت کے لیے رجوع کررکھا ہے
Baca lebih lajut »