سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے آپریشن کے احکامات جاری کردیے
سندھ میں منشیات فروشوں کے خلاف کل سے بھرپور آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے نفری طلب کرلی گئی ہے۔
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کل سے مرحلہ وار آپریشن شروع کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بھرپور آپریشن کے احکامات جاری کردیے، اس سلسلے میں سندھ بھر سے نارکوٹکس کنٹرول ونگ کی نفری طلب کرلی گئی ہے۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کا اہم اجلاس ہوا، جس انہوں نے احکامات جاری کیے کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں آپریشن شروع کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے دیگر اضلاع میں بھی جلد آپریشن...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئےمنشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور نشے کی لت مبتلا افراد کا علاج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، قومی کرکٹر
Baca lebih lajut »
سندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلب
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کیخلاف شکست! رمیز فائٹ بیک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےکینگروز کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا
Baca lebih lajut »
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
Baca lebih lajut »
آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟پیپر لیک ہونے کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں گیا، پیپر لیک سے صرف بدنامی نہیں ہوتی بلکہ بچوں کا مستقبل بھی تباہ ہوتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
Baca lebih lajut »
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلیدرخواست گزار کے اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، عدالت نے فریقین سمیت اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
Baca lebih lajut »