آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟

Cm Sindh Berita

آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پیپر لیک ہونے کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں گیا، پیپر لیک سے صرف بدنامی نہیں ہوتی بلکہ بچوں کا مستقبل بھی تباہ ہوتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

آئی بی اے کراچی نے سندھ حکومت سے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کیلئے کی گئی پیشکش میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا۔

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں آئندہ چھ ہفتوں کے اندر آئی بے اے سکھر کے زیر انتظام ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہو جائے گا۔ سندھ کابینہ اجلاس میں ایم ڈی کیٹ کا معاملہ پر کابینہ کو آگاہی دی گئی کہ ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ 18-2017 سے لیا جا رہا ہے، سندھ میں کراچی، حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر اور لاڑکانہ میں ٹیسٹ لیا جاتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکمسندھ ہائیکورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکمسندھ کی عدالت کی طرح اسلام آباد کی عدالت نے بھی دوبارہ امتحانی فیس نہ لینے کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »

عدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجعدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجپیپر لیک مافیا کی غلطی کی سزا ہمیں کیوں مل رہی ہے؟، احتجاجی امیدواروں کا شکوہ
Baca lebih lajut »

ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئیایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئیرپورٹ کے مطابق جس نمبر سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہوا وہ ایک ڈاکٹر کا ہے
Baca lebih lajut »

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکمشہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکمپی ایم ڈی سی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کیٹ پیپر میں سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے
Baca lebih lajut »

پاکستان سے ایک سال کیلئے 3.2 ارب ڈالر غیرملکی قرض کے وعدے، سعودی تیل کی سہولت بھی دستیابپاکستان سے ایک سال کیلئے 3.2 ارب ڈالر غیرملکی قرض کے وعدے، سعودی تیل کی سہولت بھی دستیابیہ 19.2 ارب ڈالر کے بیرونی آمدنی کے اعداد و شمار میں وہ قرض شامل نہیں ہے جو آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت حاصل کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:36:03