کرم تنازعہ میں 425 خاندان بے گھر، ہلال احمر نے 915 آئی ڈی پیز کو امداد فراہم کی

سیاسی Berita

کرم تنازعہ میں 425 خاندان بے گھر، ہلال احمر نے 915 آئی ڈی پیز کو امداد فراہم کی
کرمتنازعہہلال احمر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

کرم تنازعہ کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متاثرین کو امداد پہنچانے میں مصروف ہیں۔ بگن کے 250 اور علیزئی کے 175 خاندان بے گھر ہوگئے ہیں، 915 آئی ڈی پیز کو دو دن میں کھانا اور پانی فراہم کیا گیا ہے۔

بگن کے 250 خاندان،علیزئی کے 175 خاندان علاقہ چھوڑ گئے، 915 آئی ڈی پیز کو دو روز میں کھانا اور پانی فراہم کیا گیا کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔

ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین عمران وزیر نے نقصانات اور ضروریات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی اور انہوں ںے بتایا ہے کہ بگن کے 250 خاندان اور علیزئی کے 175 خاندان نقل مکانی کرگئے ہیں۔ گورنر کی ہدایات پر ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کا وفد متاثرین کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا، گورنر خیبرپختونخوا نے ہلال احمر کو خوراک اور دیگر سامان کی فراہمی یقینی بنانے کا بھی حکم جاری کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرم تنازعہ ہلال احمر مدد بے گھری

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو کا دورہ، سفارت کاروں کیلیے قائم خدمت مرکز کی تعریفوزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو کا دورہ، سفارت کاروں کیلیے قائم خدمت مرکز کی تعریفآئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم کو سفارتی برادری اور غیر ملکی شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں پر بریفنگ دی
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںسلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںبائیک سلیم خان کو ان کے بیٹے سہیل نے سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دی تھی اور یہ خاندان کے لیے بے حد خاص اہمیت رکھتی ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارآئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا
Baca lebih lajut »

دورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراردورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراروٹامن ڈی جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار کو قابو میں رکھتی ہے
Baca lebih lajut »

کینسر کی تشخیص پر لگا تھا مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہکینسر کی تشخیص پر لگا تھا مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہبرطانوی شاہی خاندان کی شہزادی نے اداکارہ کو جذباتی خط لکھا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:40:54